دستک نہ دو“ کس کا تحریر کردہ ناول ہے؟”
- عبداللہ حسین(A)
- عصمت چغتائی(B)
- الطاف فاطمہ(C)
- کرشن چندر(D)
Check Answer
- الطاف فاطمہ(C)
شعر کے آخر میں تکرارِ لفظی کو کہا جاتا ہے؟
- ردیف(A)
- قافیہ(B)
- مقطع(C)
- مطلع(D)
Check Answer
- ردیف(A)
اردو کا پہلا افسانہ نگار کسے قرار دیا جاتا ہے؟
- ڈپٹی نذیر احمد(A)
- سجاد حیدر یلدرم(B)
- فرحت اللہ بیگ(C)
- منشی پریم چند(D)
Check Answer
- منشی پریم چند(D)
اُس پہلے ایشیائی کا کیا نام تھا جنہیں اردو میں ۱۹۱۳ کا نوبل انعام ملا؟
- الطاف حسین حالی(A)
- رابندر ناتھ ٹیگور(B)
- علامہ اقبال(C)
- سید امیر علی(D)
Check Answer
- رابندر ناتھ ٹیگور(B)
مندرجہ ذیل میں سے کون سا مجموعہء کلام احمد فراز کا نہیں ہے؟
- نا یافت(A)
- بے آواز گلی کوچوں میں(B)
- چاروں جانب سناٹا(C)
- نابینا شہر میں آئینہ(D)
Check Answer
- چاروں جانب سناٹا(C)
شیخ عبدالقادر نے علامہ اقبال کی کون سی کتاب کا دیباچہ تحریر کیا تھا؟
- بانگِ درا(A)
- بالِ جبریل(B)
- ضربِ کلیم(C)
- ارمغانِ حجاز(D)
Check Answer
- بانگِ درا(A)
مندرجہ ذیل میں سے کون سی کتاب مختار مسعود کی تصنیف کردہ ہے؟
- باگھ(A)
- نشیب(B)
- سفر نصیب(C)
- یا خدا(D)
Check Answer
- سفر نصیب(C)
مندرجہ ذیل میں سے کون سا ناول شوکت صدیقی نے لکھا ہے؟
- اُداس نسلیں(A)
- آنگن(B)
- زمین(C)
- خدا کی بستی(D)
Check Answer
- خدا کی بستی(D)
ناصر کاظمی کے اولین مجموعہء کلام کا کیا نام ہے؟
- آب ِ رواں(A)
- روشنی، اے روشنی(B)
- گریباں(C)
- برگِ نے(D)
Check Answer
- برگِ نے(D)
یادوں کی برات“ کس شاعر کی آب بیتی ہے؟”
- فراق گورکھپوری(A)
- ساحر لدھیانوی(B)
- جوش ملیح آبادی(C)
- مجروح سلطان پوری(D)
Check Answer
- جوش ملیح آبادی(C)