نماز کسوف کس وقت پڑھی جاتے ہے؟
- چاند گرہن کے وقت(A)
- سورج گرہن کے وقت(B)
- خوف اور ڈر کے وقت(C)
- آندھی و طوفان کے وقت(D)
- سورج گرہن کے وقت(B)
ان میں سے غلط معلومات کی نشاندہی کریں؟
- قرآن مجید کی سب سے بڑی سورت ”سورۃ البقرہ“ہے(A)
- قرآن مجید کی سب سے چھوٹی سورت ”سورۃ اخلاص“ہے(B)
- سورۃ توبہ قرآن مجید کی واحد سورت ہے جس کا آغاز بسم اللہ سے نہیں ہوتا(C)
- سورۃ نمل میں بسم اللہ دو دفعہ آئی ہے(D)
- قرآن مجید کی سب سے چھوٹی سورت ”سورۃ اخلاص“ہے(B)
قرآن مجید میں محمدﷺ کا لفظ چار مرتبہ آیا ہے ۔ بتائیے آپ ﷺ کا نام احمد کس سورت میں آیا ہے؟
- سورت الاحزاب(A)
- سورت صف(B)
- سورت نور(C)
- سورت البقرہ(D)
- سورت صف(B)
ام الکتاب کس سورت کوکہتے ہیں؟
- سورت اخلاص(A)
- سورت الناس(B)
- سورت فاتحہ(C)
- سورت البقرہ(D)
- سورت فاتحہ(C)
قرآن پاک میں موجود مکی سورتوں کی تعداد بتائیں؟
- 28(A)
- 86(B)
- 87(C)
- 88(D)
- 86(B)
حضرت جعفر بن طیارؓ نے کس جنگ /غزہ میں شہادت پائی؟
- جنگ موتہ(A)
- غزوہ تبوک(B)
- غزوہ حنین(C)
- غزوہ الاحزاب(D)
- جنگ موتہ(A)
انجیل کے لفظی معنی کیا ہیں؟
- ٹکڑے ٹکڑے(A)
- ایک بڑا حصہ(B)
- خوشخبری(C)
- ان میں سے کوئی نہیں(D)
- خوشخبری(C)
تیس/30 سالہ دور خلافت میں سب سے زیادہ دور خلافت کس کا ہے؟
- حضرت ابوبکرؓ کا(A)
- حضرت عمر فاروقؓ کا(B)
- حضرت عثمان غنیؓ کا(C)
- حضرت علیؓ کا(D)
- حضرت عثمان غنیؓ کا(C)
مسلمان عورتیں پہلی دفعہ کس غزوہ میں شامل ہوئی؟
- غزوہ بدر(A)
- غزوہ احد(B)
- غزوہ خیبر(C)
- غزوہ خندق(D)
- غزوہ احد(B)
اسلام کے پہلے سپہ سالار ہونے کا اعزاز کسے حاصل ہے؟
- حضرت سعد بن ابی وقاصؓ(A)
- حضرت حمزہؓ(B)
- حضرت علیؓ(C)
- حضرت زبیر بن العوامؓ(D)
- حضرت حمزہؓ(B)