WRITTEN TEST FOR THE POST OF EXCISE & TAXATION INSPECTOR (BS-14) 2006 IN THE EXCISE AND TAXATION DEPARTMENT ON DIVISION WISE BASIS, PUNJAB

 جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جسں میں

بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے

علامہ اقبال کا یہ شعر ان کی کس کتاب سے لیا گیا ہے؟

  • بال جبریل(A)
  • ضرب کلیم(B)
  • پیام مشرق(C)
  • بانگ درا(D)
Check Answer
  • ضرب کلیم(B)

 اردو کے پہلے ناول نگار کسے سمجھا جاتا ہے؟

  • منشی پریم چند(A)
  • مرزا ہادی رسوا(B)
  • ڈپٹی نذیر احمد(C)
  • میر امین دہلوی(D)
Check Answer
  • ڈپٹی نذیر احمد(C)

 اردو کے کس شاعر کو ”خدائے سخن“ کے نام سے پکارا جاتا ہے؟

  • خواجہ میر درد(A)
  • میر امن دہلوی(B)
  • مرزا اسداللہ خاں غالب(C)
  • میر تقی میر(D)
Check Answer
  • میر تقی میر(D)

ابن انشاء کا اصل نام کیا ہے؟

  • شیر محمد خاں(A)
  • نذیر احمد(B)
  • اصغر خاں(C)
  • بشیر احمد(D)
Check Answer
  • شیر محمد خاں(A)

 ہائیکو ایک جاپانی صنف ہے۔ بتائیے اس میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟

  • تین(A)
  • چار(B)
  • چودہ(C)
  • دو(D)
Check Answer
  • تین(A)

 اردو کے پہلے صاحب دیوان شاعر کون ہیں؟

  • ولی دکنی(A)
  • امیر خسرو(B)
  • قلی قطب شاہ(C)
  • مولانا الطاف حسین حالی(D)
Check Answer
  • قلی قطب شاہ(C)

 پاکستان کے قومی ترانے کے خالق مولانا ابوالاثر حفیظ جالندھری ہیں۔بتائیے قومی ترانہ ان کی کس کتاب میں شامل ہے؟

  • شاہنامہ اسلام(A)
  • طلوع سحر(B)
  • روح ادب(C)
  • چراغ سحر(D)
Check Answer
  • چراغ سحر(D)

 مولانا الطاف حسین حالی کی مشہور تصنیف مدوجزر اسلام(مسدس حالی) ہے۔بتائیے کہ یہ کتاب مولانا الطاف حسین حالی نے کس کی فرمائش پر لکھی؟

  • نواب وقارالملک کی فرمائش پر(A)
  • سرسید احمد خاں کی فرمائش پر(B)
  • ڈپٹی نذیر احمد کی فرمائش پر(C)
  • مولانا محمد علی جوہر کی فرمائش پر(D)
Check Answer
  • سرسید احمد خاں کی فرمائش پر(B)

مرزا فرحت اللہ بیگ“، ”احمد شاہ پطرس بخاری“، ” ابن انشا ء“ اور ”مشتاق احمد یوسفی“ میں مشترک قدر کیا ہے؟  ”

  • افسانہ نگاری(A)
  • مزاح نگاری(B)
  • ناول نگاری(C)
  • شاعری(D)
Check Answer
  • مزاح نگاری(B)

رسم مشایعت“ سے کیا مراد ہے؟”

  • کسی کو رخصت کرتے وقت احتراما کچھ دور ساتھ جانا(A)
  • شاعر کی باقاعدہ ابتداء کیلیے استاد پکڑنا(B)
  • مہمان نوازی کرتے وقت رسم و رواج کا خیال رکھنا(C)
  • ان میں سے کوئی بھی نہیں(D)
Check Answer
  • کسی کو رخصت کرتے وقت احتراما کچھ دور ساتھ جانا(A)

You cannot copy content of this page

Scroll to Top