WRITTEN TEST FOR THE POST OF EXCISE & TAXATION INSPECTOR (BS-14) 2007 IN THE EXCISE AND TAXATION DEPARTMENT ON DIVISION WISE BASIS, PUNJAB

حضرت بلالؓ نے کس صحابی سے اذان کے الفاظ سیکھے؟

  • عبداللہ بن زیدؓ(A)
  • عبداللہ بن مسعودؓ(B)
  • ؓعبداللہ بن عمر بن العاص(C)
  • عبداللہ بن بکرؓ(D)
Check Answer
  • عبداللہ بن زیدؓ(A)

ان میں سے کونسی معلومات غلط ہیں؟

  • حضرت ادریس ؑ علم الحساب کے بانی سمجھے جاتے ہیں(A)
  • امیرالمومینین کا لقب سب سے پہلے حضرت عمرؓ نے اخیار کیا(B)
  • حواری رسولﷺ حضرت زبیر بن العوام کا لقب یے(C)
  • فاتح خیبر حضرت سعد بن ابی وقاصؓ کو کہتے ہیں(D)
Check Answer
  • فاتح خیبر حضرت سعد بن ابی وقاصؓ کو کہتے ہیں(D)

سب سے پہلی (پرانی) الہامی کتاب کون سی ہے؟

  • توریت(A)
  • زبور(B)
  • انجیل(C)
  • قرآن(D)
Check Answer
  • توریت(A)

حضرت حمزہؓ کس غزوہ میں شہید ہوئے؟

  • غزوہ بدر(A)
  • غزوہ احد(B)
  • غزوہ خندق(C)
  • غزوہ حنین(D)
Check Answer
  • غزوہ احد(B)

غزوہ خندق میں خندق کھودنے کا مشورہ حضرت سلیمان فارسیؓ نے دیا تھا۔ بتائیے خندق کتنے دنوں میں کھودی گئی؟

  • 10 دنوں میں(A)
  • 20 دنوں میں(B)
  • 30 دنوں میں(C)
  • 40 دنوں میں(D)
Check Answer
  • 20 دنوں میں(B)

عقیدہ تثلیث کے ماننے والے کس مذہب کے پیروکار ہیں؟

  • یہودیت(A)
  • زرتشت(B)
  • عیسایت(C)
  • بدھ مت(D)
Check Answer
  • عیسایت(C)

جامع قران کس صحابی کو کہا جاتا ہے؟

  • حضرت علیؓ(A)
  • حضرت عبداللہ بن مسعودؓ(B)
  • حضرت عثمان غنیؓ(C)
  • ؓحضرت ابوبکر صدیق(D)
Check Answer
  • حضرت عثمان غنیؓ(C)

مدینہ منورہ کے پہلے شخص جنہوں نے اسلام قبول کیا انکا نام بتائیے؟

  • حضرت سوید بن صامتؓ(A)
  • حضرت سہیل بن صامتؓ(B)
  • حضرت ابو ایوب انصاریؓ(C)
  • حضرت عبیدہ بن سعدؓ(D)
Check Answer
  • حضرت سوید بن صامتؓ(A)

قران مجید میں حضرت زید بن حارثہؓ کا ذکر کس سورۃمیں آیا ہے؟

  • سورۃ ر العمران(A)
  • سورۃ نور(B)
  • سورۃ توبہ(C)
  • سورۃ الاحزاب(D)
Check Answer
  • سورۃ الاحزاب(D)

غزوہ بدر(2ہجری) میں کتنے مسلمان شہید ہوئےْ؟

  • 6(A)
  • 10(B)
  • 14(C)
  • 18(D)
Check Answer
  • 14(C)

 

« PREV.1 ... 9 10

You cannot copy content of this page

Scroll to Top