مولانا محمد حسین آزاد کی تصنیف ”آبِ حیات“ کا موضوع کیا ہے؟
- تذکرہ(A)
- تنقید(B)
- اردو غزل(C)
- متنوع مضامین(D)
- تذکرہ(A)
غزل کے پہلے شعر کو کیا کہتے ہیں؟
- مقطع(A)
- مطلع(B)
- حسن مطلع(C)
- حسن مقطع(D)
- مطلع(B)
بسلامت روی“ سفرنامے کا مصنف کون ہے؟”
- ابن انشاء(A)
- کرنل محمد خان(B)
- شفیق احمد خان(C)
- صدیق سالک(D)
- کرنل محمد خان(B)
اردو کا رومانوی شاعر کس کو کہا جاتا ہے؟
- پروین شاکر(A)
- اختر شیرانی(B)
- قتیل شفائی(C)
- مجید امجد(D)
- اختر شیرانی(B)
چرکا لگانا“ سے کیا مراد ہے؟”
- کپڑے بنانا(A)
- نیکی کرنا(B)
- حیران ہونا(C)
- زخم لگانا(D)
- زخم لگانا(D)
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟
فرشتے سے بہتر ہے انساں بننا
مگر اس میں پڑتی ہے محنت زیادہ
- حفیظ ہوشیاری پوری(A)
- مولانا حالی(B)
- نظیر اکبر آبادی(C)
- حفیظ جالندھری(D)
- مولانا حالی(B)
شاہین کس شاعر کا محبوب استعارہ ہے؟
- میر تقی میر(A)
- مرزا غالب(B)
- علامہ اقبال(C)
- ابراہیم ذوق(D)
- علامہ اقبال(C)
ناول ”دشتِ سوس“ کس کی تخلیق ہے؟
- جمیلہ ہاشمی(A)
- رضیہ بٹ(B)
- حسینہ معین(C)
- بانو قدسیہ(D)
- جمیلہ ہاشمی(A)
:سیرت کی عالمی ایوارڈ یافتہ کتاب ”الرحیق المختوم“ کے مصنف کا نام ہے
- سید سلیمان ندوی(A)
- صفی الرحمٰن مبارک پوری(B)
- پیر کرم شاہ(C)
- نعیم صدیقی(D)
- صفی الرحمٰن مبارک پوری(B)
برگِ صحرا“، ”ردائے خواب“ اور ”عذابِ دید“ کس شاعر کا کلام ہے؟”
- احمد فراز(A)
- پروین شاکر(B)
- محسن نقوی(C)
- ساغر صدیقی(D)
- محسن نقوی(C)