اللہ تعالیٰ کی پہلی تخلیق کونسی ہے؟
- (A)انسان
- (B)فرشتہ
- (C)جنات
- (D)ان میں سے کوئی بھی نہیں
- (B)فرشتہ
”لا لہٰ الا اللہ“ جو پہلا کلمہ ہے اس کا پڑھنا کیا کہلاتا ہے؟
- (A)تلبید
- (B)تملیق
- (C)تہلیل
- (D)تیامن
- (C)تہلیل
کس نبی کو ابو البشر کہا جاتا ہے؟
- (A)حضرت داؤدؑ
- (B)حضرت آدمؑ
- (C)حضرت ابراہیمؑ
- (D)حضرت نوحؑ
- (B)حضرت آدمؑ
بارش کی کمی کی صورت میں اللہ تعالیٰ سے دعا کے لئے جو نماز ادا کی جاتی ہے وہ کیا کہلاتی ہے؟
- (A)صلٰوۃ حصوف
- (B)صلٰوۃ استخارہ
- (C)صلٰوۃ کسوف
- (D)صلٰواۃ استقاء
- (D)صلٰواۃ استقاء
قرآن مجید کی کس صورۃ سے پہلے”بسم اللہ“ نہیں پڑھی جاتی؟
- (A)سورۃ نمل
- (B)سورۃ الانعام
- (C)سورۃ توبہ
- (D)سورۃ کوثر
- (C)سورۃ توبہ
اسلامی کیلنڈر کے پہلے مہینہ کا نام کیا ہے؟
- (A)رجب
- (B)رمضان
- (C)شوال
- (D)محرم
- (D)محرم
قرآن پاک میں کتنی مرتبہ زکٰوۃ کا ذکر آیا ہے؟
- (A)12 مرتبہ
- (B)32 مرتبہ
- (C)42 مرتبہ
- (D)22 مرتبہ
- (B)32 مرتبہ
قرآن پاک میں کل کتنے سجدے ہیں؟
- (A)دس
- (B)پندرہ
- (C)چھ
- (D)چودہ
- (D)چودہ
ملکہ صبا (Queen Sheba)کس نبی کی ہمصر تھی؟
- (A)حضرت یوسفؑ
- (B)حضرت سلمانؑ
- (C)حضرت عیسٰیؑ
- (D)حضرت ابراہیم
- (B)حضرت سلمانؑ
اللہ تعالی ٰنے زمین و آسمان کتنے دنوں میں تخلیق کیے؟
- پانچ(A)
- چھ(B)
- سات(C)
- آٹھ(D)
- چھ(B)