WRITTEN TEST FOR THE POST OF EXCISE & TAXATION INSPECTOR (BS-14) 2010 IN THE EXCISE & TAXATION DEPARTMENT, PUNJAB

مرزااسداللہ غالب کی وجہ شہرت ہے؟

  • (A)اردو شاعری
  • (B)اردو خطوط
  • (C)اردو نثر
  • (D)تینوں
Check Answer
  • (D)تینوں

 علامہ اقبال کا پہلا شعری مجموعہ کونسا ہے؟

  • (A)بانگ درا
  • (B)بال جبریل
  • (C)ارمغان حجاز
  • (D)جاوید نامہ
Check Answer
  • (A)بانگ درا

میر تقی میر کو کیا کہا جاتا ہے؟

  • (A)مصور غم
  • (B)خدائے سخن
  • (C)شمس العلمائی
  • (D)کوئی بھی نہیں
Check Answer
  • (B)خدائے سخن

”خوشبو “کس شاعرہ  کا مجموعہ ہے؟

  • (A)پروین شاکر
  • (B)بشریٰ رحمٰن
  • (C)شبنم شکیل
  • (D)منور سلطانہ
Check Answer
  • (A)پروین شاکر

”آواز دوست“ کس کی تصنیف ہے؟

  • (A)بانو قدسہ
  • (B)قدرت اللہ شباب
  • (C)اشفاق احمد
  • (D)مختار مسعود
Check Answer
  • (D)مختار مسعود

”دریا کو کوزہ میں بند کرنا“ سے کیا مراد ہے؟

  • (A)مختصر الفاظ میں تفصیل کو بیان کرنا
  • (B)پانی کے بہاؤ کو رروک دینا
  • (C)دریا کا راستہ بدل دینا
  • (D)بڑے دریا کا چھوٹا دریا بنا دینا
Check Answer
  • (A)مختصر الفاظ میں تفصیل کو بیان کرنا

”حقہ پانی بند کرنا“ سے کیا مراد ہے؟

  • (A)بائیکاٹ کرنا یعنی قطع تعلق کرنا
  • (B)دوست کی تعریف کرنا
  • (C)دوسروں کو برا کہنا
  • (D)بلاوجہ غصہ کرنا
Check Answer
  • (A)بائیکاٹ کرنا یعنی قطع تعلق کرنا

”خون آنکھوں میں آنا“ کا مطلب ہے؟

  • (A)سخت غصہ کی حالت میں ہونا
  • (B)بروقت منصوبہ بندی کرنا
  • (C)مصیبت سے نمٹنا
  • (D)حالات کا جوانمردی سے مقابلہ کرنا
Check Answer
  • (A)سخت غصہ کی حالت میں ہونا

قرآن پاک میں کل کتنے سورتیں ہیں؟

  • (A)124
  • (B)114
  • (C)144
  • (D)134
Check Answer
  • (B)114

 اردو ادب میں پہلاعوامی شاعر کس کو کہا جاتا ہے؟

  • (A)نظیر اکبر آبادی
  • (B)ثاقب زیروی
  • (C)جگر مراد آبادی
  • (D)عابد علی عابد
Check Answer
  • (A)نظیر اکبر آبادی

You cannot copy content of this page

Scroll to Top