گنجے فرشتے“ کے مصنف کانام کیا ہے؟”
- سعادت حسن منٹو(a)
- مولوی نزیر احمد(b)
- انتظار حسین(c)
- کرنل محمد خان(d)
- سعادت حسن منٹو(a)
خوشبو“ کے مصنف کا نام کیا ہے؟”
- پروین شاکر(a)
- اشفاق احمد(b)
- احمد ندیم قاسمی(c)
- عبدالحلیم شرر(d)
- پروین شاکر(a)
طرب “کا لغوی مطلب کیا ہے؟”
- خوشی(a)
- نغمہ(b)
- خاموشی(c)
- آواز(d)
- خوشی(a)
درج ذیل مصرعہ میں خالی جگہ پر کریں؟
“ایک ہوں ۔۔۔۔۔۔ کی پاسبانی کے لیے”
- قلعہ کی فتح(a)
- اتحاد بین المسلمین(b)
- مسلم حرم(c)
- مسلم جہاد (d)
- مسلم حرم(c)
اکبر نامہ کس نے تحریر کیا؟
- ابوالفضل(a)
- غالب(b)
- سودا(c)
- ڈپٹی نذیر احمد(d)
- ابوالفضل(a)
ابن انشا کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟
- 1900(a)
- 1920(b)
- 1927(c)
- 1937(d)
- 1927(c)
کہانی ”بہروپیا “ کس کی تصنیف ہے؟
- پریم چند(a)
- پطرس بخاری(b)
- غلام عباس(c)
- صوفی تبسم(d)
- غلام عباس(c)
ایک کہانی بڑی پرانی“ کی مصنفہ کون ہیں؟”
- خدیجہ مستور(a)
- بانو قدسیہ(b)
- پروین شاکر(c)
- حاجرہ مسرور(d)
- حاجرہ مسرور(d)
پاکستان بن گیا“ کس نے لکھی ہے؟”
- کشور ناہید(a)
- بانو قدسیہ(b)
- پروین شاکر(c)
- خدیجہ مستور(d)
- خدیجہ مستور(d)
مطلع کے لغوی معنی کیا ہے؟
- ابتداء(a)
- طلوع ہونے کی جگہ(b)
- غروب ہونے کی جگہ(c)
- انتہا(d)
- طلوع ہونے کی جگہ(b)