ام الکتاب کسے کہتے ہیں؟
- (a)سورۃ اخلاص
- (b)سورۃ محمد
- (c)سورۃ فاتحہ
- (d)سورۃ ابراہیم
- (c)سورۃ فاتحہ
اگر حج میں کوئی غلطی ہو جائے تو اس کا کفارہ کیا ہے؟
- (a)بکرے کی قربانی
- (b)دو نفل اداکرنا
- (c)گائے کی قربانی
- (d)اونٹ کی قربابی کرنا
- (a)بکرے کی قربانی
پہلا سجدہ قرآن پاک کے کون سے پارے میں ہے؟
- (a)آٹھویں
- (b)نویں
- (c)دسویں
- (d)ساتویں
- (b)نویں
رب زدنی علماٰء۔ یہ آیت قرآن کی کس سورۃ میں ہے؟ .
- (a)سورۃ طہٰ
- (b)سورۃ رحمٰن
- (c)سورۃ المزل
- (d)سورۃ یسیٰن
- (a)سورۃ طہٰ
قرآن میں کتنی بار حروف مقطعات استعمال ہوئے؟
- 11(a)
- 29(b)
- 25(c)
- 27(d)
- 29(b)
کس سورۃ کا اختتام دعا پر ہوتا ہے؟
- (a)البقرہ
- (b)آل عمرآن
- (c)العنکبوت
- (d)یسیٰن
- (a)البقرہ
خدا کی قسم یہ کلام اور عیسٰی ؑکا کلام ایک ہی چراغ کے پر ہی تو ہیں، یہ الفاظ کس کے ہیں اور کس کے موقع پر کہے گئے؟
- (a)نجاشی کے ہجرت دوم کے وقت
- (b)نجاشی کے ہجرت اول کے وقت
- (c)ہر قل کے حضور اکرمﷺ کا تبلغی خط وصول کرتے وقت
- (d)ورقہ بن نوفل کے واقعہ حرا کے موقع پر
- (a)نجاشی کے ہجرت دوم کے وقت
حضور اکرم نے چار عمرے کس مہینے میں کیے؟
- (a)زیقد
- (b)زلحج
- (c)شوال
- (d)رمضان
- (a)زیقد
قرآن مجید کا ایک نام ”البرہان “ہے جس کا مطلب کیا ہے؟
- (a)خوشخبری دینے والی کتاب
- (b)حجت کرنے والی کتاب
- (c)بزرگی کرنے وال کتاب
- (d)نصیحت کرنے والی کتاب
- (b)حجت کرنے والی کتاب
ابو الاانبیاء کس پیغمبر کو کہتے ہیں؟
- (a)حضرت آدمؑ
- (b)حضرت ابراہیمؑ
- (c)حضرت موسیؑ
- (d)حضرت عیسیٰؑ
- (b)حضرت ابراہیمؑ