میر تقی میر کس شہر میں پیدا ہوئے؟
- لکھنو(a)
- دہلی(b)
- اکبر آباد (آگرہ)(c)
- بمبئ(d)
- اکبر آباد (آگرہ)(c)
ہونہار بروا کے چکنے چکنے پات“ اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟”
- بچے کی ہر بات پیاری لگتی ہے(a)
- ہونہار بچہ ہر جگہ کامیاب رہتا ہے(b)
- ہنر مند کبھی ناکام نہیں ہوتا(c)
- ہنر مند بچپن ہی سے پہچانا جاتا ہے(d)
- ہنر مند بچپن ہی سے پہچانا جاتا ہے(d)
علامہ اقبال کا مزار کس شہر میں واقع ہے؟
- لاہور(a)
- سیالکوٹ(b)
- کراچی(c)
- دہلی(d)
- لاہور(a)
شاعری کی صنف ہائیکو کا تعلق کس ملک سے ہے؟
- چین(a)
- جاپان(b)
- ایران(c)
- ترکی(d)
- جاپان(b)
ان میں سے کون سا ناول مرزا ہادی رسوا کا ہے؟
- امراؤ جان ادا(a)
- فسانہ آزاد(b)
- خیالستان(c)
- علی پور کا ایلی(d)
- امراؤ جان ادا(a)
واہ پیر علیا! پکائی کھیر ہو گیا دلیا“ اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟”
- بنا بنایا کام بگڑ جانا(a)
- شیخی خور آدمی کو شرمندہ کرنا(b)
- اچھے کام کا برا نتیجہ نکلنا(c)
- (c)اور (a)دونوں(d)
- (c)اور (a)دونوں(d)
فیض احمد فیض کو لینن پرائز کب ملا؟
- 1960(a)
- 1961(b)
- 1962(c)
- 1963(d)
- 1962(c)
ملی اور قومی شاعری کے بانی کون سے شاعر ہیں؟
- الطاف حسین حالی(a)
- مرزا غالب(b)
- ابراہیم ذوق(c)
- اختر جعفری(d)
- الطاف حسین حالی(a)
رباعی میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟
- 2(a)
- 3(b)
- 4(c)
- 6(d)
- 4(c)
دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں“ یہ مصرعہ کس شاعر کا ہے؟”
- مرزا غالب(a)
- میر تقی میر(b)
- بہادر شاہ ظفر(c)
- احمد فراز(d)
- بہادر شاہ ظفر(c)