منو بھائی ایک مشہور کالم نگار، مصنف اور شاعر ہیں۔ ان کا اصل نام کیا ہے؟
- عبدالرشید قریشی(a)
- منیر احمد قریشی(b)
- چودھری محمد بخش(c)
- محمد جاوید قریشی(d)
- منیر احمد قریشی(b)
آتش کدہ“ کس مشہور شاعر کا مجموعہء کلام ہے؟”
- علامہ اقبال(a)
- مرزا غالب(b)
- الطاف حسین حالی(c)
- ڈاکٹر محمد دین تاثیر(d)
- ڈاکٹر محمد دین تاثیر(d)
کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے۔ Idiom: “Through Thick and Thin”
- ہر مشکل میں(a)
- اچھے بُرے وقت میں(b)
- ہر حال میں(c)
- چھوٹی بڑی باتیں(d)
- اچھے بُرے وقت میں(b)
ابن انشاء کا اصل نام کیا تھا؟
- ثنا اللہ ڈار(a)
- اے۔حمید(b)
- عبدالحق(c)
- شیر محمد خان(d)
- شیر محمد خان(d)
بابائے اردو“ کسے کہا جاتا ہے؟”
- مولوی عبدالحق(a)
- سر سید احمد خان(b)
- ابن انشاء(c)
- مولانا ظفر علی خان(d)
- مولوی عبدالحق(a)
بچوں کی مشہور نظم ”ٹوٹ بٹوٹ“ ک شاعر نے لکھی؟
- صوفی تبسم(a)
- مرزا ادیب(b)
- دلاور فگار(c)
- مولانا حالی(d)
- صوفی تبسم(a)
:طفل مکتب“ کی ترکیب کا مفہوم ہے”
- تجربہ کار(a)
- نا تجربہ کار(b)
- پڑھا لکھا(c)
- فارغ التحصیل(d)
- نا تجربہ کار(b)
:ابر نیساں“ کی ترکیب کا مفہوم ہے”
- ابر بہاری(a)
- طوفانی بادل(b)
- آندھی اور بارش(c)
- سیاہ بادل(d)
- ابر بہاری(a)
غلط محاروہ کون سا ہے؟
- پیالوں میں دال بٹنا(a)
- بازار گرم ہونا(b)
- بھیگی بلی بننا(c)
- جان کے لالے پڑنا(d)
- پیالوں میں دال بٹنا(a)
خجستہ گام“ کی ترکیب کا مفہوم کیا ہے؟”
- مبارک قدم(a)
- منحوس قدم(b)
- تیز قدم(c)
- سست قدم(d)
- مبارک قدم(a)