کھسیانی بلی کھمبا نوچے“ اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟”
- غصہ کسی کا نکالنا کسی پر(a)
- پریشان آدمی کچھ بھی کر سکتا ہے(b)
- شرمندہ آدمی دوسروں پر غصہ نکالتا ہے(c)
- شرمندگی میں کچھ سمجھ نہ آنا(d)
- شرمندہ آدمی دوسروں پر غصہ نکالتا ہے(c)
:علامہ اقبال نے پرندوں میں ”شاہین“ کو جن صفات کی بنا پر پسند کیا ہے، ان میں سے اہم ترین صفت یہ ہے کہ شاہین
- پرندوں کا بادشاہ ہے(a)
- فضا میں شکار کرتا ہے(b)
- بلند پرواز کرتا ہے(c)
- کئی کئی دن بھوکا رہ سکتا ہے(d)
- بلند پرواز کرتا ہے(c)
:شاعری کی اصطلاح میں کام میں رکیک، بازاری، عامیانہ اور پامال مضامین کا استعمال کہلاتا ہے
- ابہام(a)
- ابتذال(b)
- خارجیہ(c)
- رومانویت(d)
- ابتذال(b)
درج ذیل شعر کس کا ہے؟
یہ فیضان نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی”
“سکھائے کس نے اسمعٰیل کو آدابِ فرزندی
- جوش ملیح آبادی(a)
- فیض احمد فیض(b)
- الطاف حسین حالی(c)
- علامہ اقبال(d)
- علامہ اقبال(d)
چراغ پا ہونا“ محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟”
- غصے کی کیفیت(a)
- روشنی بکھیرنا(b)
- خوشیاں بانٹنا(c)
- تذبذب کی حالت(d)
- غصے کی کیفیت(a)
کاغذ کھولنا“ محاورہ ہے۔ اس کا مطلب کیا ہے؟”
- عیب فاش کرنا(a)
- درخواست لکھنا(b)
- یاداشت کے طور پر کاغذ پر لکھنا(c)
- کاغذ کو پُرزے پُرزے کرنا(d)
- عیب فاش کرنا(a)
ان میں سے کون سا لفظ ٹھیک ہے؟
- نَراضی(a)
- ناراضگی(b)
- نَراضگی(c)
- ناراضی(d)
- ناراضی(d)
ان میں سے کس شاعر کو لینن پیس پرائز ملا؟
- علامہ اقبال(a)
- رابندر ناتھ ٹیگور(b)
- فض احمد فیض(c)
- احمد فراز(d)
- فض احمد فیض(c)
:چند ہم عصر“ خاکوں پر مبنی معروف کتاب ہے۔ اس کے مصنف کون ہیں”
- رشید احمد صدیقی(a)
- مرزا فرحت اللہ بیگ(b)
- مولوی عبدالحق(c)
- مولانا عبدالمجید سالک(d)
- مولوی عبدالحق(c)
یادوں کی بارات“ کس کی سوانخ حیات ہے؟”
- پروین شاکر(a)
- جوش ملیح آبادی(b)
- احسان دانش(c)
- احمد ندیم قاسمی(d)
- جوش ملیح آبادی(b)