قرآن پاک میں کس واقعہ کو ”فتح مبین “ کہا گیا ہے؟
- غزوہ بدر(A)
- فتح مکہ(B)
- صلح حدیبیہ(C)
- غزوہ خندق(D)
- صلح حدیبیہ(C)
حضورﷺ نے کب فرمایا تھا کہ‘‘ایک مسلمان کا خون،آبرو اور مال دوسرے مسلمان پر حرام ہے؟”
- فتح مکہ(A)
- ہجرت مدینہ(B)
- طائف سے واپسی(C)
- خطبہ حجتہ الوداع(D)
- خطبہ حجتہ الوداع(D)
حضورﷺ کو غسل کس صحابی نے دیا تھا؟
- حضرت ابو بکر صدیقؓ(A)
- حضرت عثمانؓ(B)
- حضرت علیؓ(C)
- حضرت بلالؓ(D)
- حضرت علیؓ(C)
حبشہ کے بادشاہ نجاشی کے دربار میں مسلمان مہاجرین کی طرف سے کس نے تقریر کی تھی؟
- حضرت عثمانؓ(A)
- حضرت حمزہؓ(B)
- حضرت جعفر طیارؓ(C)
- حضرت زید بن ثابتؓ(D)
- حضرت جعفر طیارؓ(C)
الہامی کتاب ”زبور“ کس پیغمبر پر نازل ہوئی؟
- حضرت ابراہیمؑ(A)
- حضرت داؤدؑ(B)
- حضرت نوحؑ(C)
- حضرت موسیٰؑ(D)
- حضرت داؤدؑ(B)
قرآن مجید کی سب سے لمبی سورۃ کونسی ہے؟
- سورۃ یٰسین(A)
- سورۃ آل عمران(B)
- سورۃ بقرہ(C)
- سورۃ نوح(D)
- سورۃ بقرہ(C)
حضورﷺ نے بیعت رضوان کب لی تھی؟
- 3ہجری(A)
- 5 ہجری(B)
- 6 ہجری(C)
- 9 ہجری(D)
- 6 ہجری(C)
نزول قرآن مجید کس اسلامی مہینہ میں شروع ہوا؟
- ماہ صفر(A)
- ماہ شعبان(B)
- ماہ رمضان(C)
- ماہ ذوالحج(D)
- ماہ رمضان(C)
حضورﷺ نے کس سال رحلت فرمائی؟
- 628ء(A)
- 630ء(B)
- 632ء(C)
- 634ء(D)
- 632ء(C)
اسلامی کیلنڈر کے پہلے مہینہ کا نام کیا ہے؟
- ربیع الاول(A)
- جمادی الاول(B)
- محرم(C)
- شوال(D)
- محرم(C)