The border between Pakistan and Afghanistan is known as:
- (A) Khyber Pass
- (B) Shahrah-e-Resham
- (C) Durand Line
- (D) Bolan Pass
- (C) Durand Line
اردو کے کس ناول نگار کو ”مصور غم “کا خطاب حاصل ہے؟
- امتیاز علی تاج(A)
- بانو قدسیہ(B)
- راشد الخیری(C)
- اشفاق احمد(D)
- راشد الخیری(C)
ہانگ ورا“ کس کی تصنیف ہے؟”
- الطاف حسین حالی(A)
- علامہ اقبال(B)
- شبلی نعمانی(C)
- میر تقی میر(D)
- علامہ اقبال(B)
ڈاکڑ وزیر آغا کا تعلق پنجاب کے کس ضلع سے تھا؟
- لاہور(A)
- راولپنڈی(B)
- جھنگ(C)
- سرگودھا(D)
- سرگودھا(D)
مشہور ناول ”راجہ گدھ“ کے ناول نگار کا نام بتائیے؟
- بانو قدسیہ(A)
- عصمت چغتائی(B)
- سعادت حسین منٹو(C)
- قراۃ العین حیدر(D)
- بانو قدسیہ(A)
آواز دوست“ کس کی تصنیف ہے؟”
- پروین شاکر(A)
- قدرت اللہ شباب(B)
- مختار مسعود(C)
- منیر نیازی(D)
- مختار مسعود(C)
ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا“ سے کیا مراد ہے؟”
- خوامخواہ تنقید کرنا(A)
- بے جا عذر کرنا(B)
- غیر اخلاقی حرکت کرنا(C)
- ناچ میں مہارت نہ ہونا(D)
- بے جا عذر کرنا(B)
ہوا کے گھوڑے پر سوار ہونا“ کا کیا مطلب ہے؟”
- تیز تیز باتیں کرنا(A)
- خیالوں میں گم رہنا(B)
- جلدی کرنا(C)
- ڈینگیں مارنا(D)
- جلدی کرنا(C)
عقل کے ناخن لینا“ سے کیا مراد ہے؟”
- ہوش میں آنا(A)
- بیوقوفی دکھانا(B)
- سر پر ہاتھ مارنا(C)
- مصنوعی ناخن لگوانا(D)
- ہوش میں آنا(A)
اندھیر نگری چوپٹ راج“ کا کیا مطلب ہے؟”
- اپنا مطلب نکالنا(A)
- نخرے دکھانا(B)
- عدل کی حکمرانی(C)
- بے انصافی کا دور دورہ ہونا(D)
- بے انصافی کا دور دورہ ہونا(D)