Assistant Director Labour Welfare (BS-17) Labour & Human Resource Department (Directorate General of Labour Welfare/ Labour & HR), Case No: 28-M/2022, Paper Held On 15-01-2023

فارسی اور اردو کے کسی معروف اور مقبول اردو شاعر نے اپنی اردو شاعری کے مجموعے کو ”بے رنگ من است“ کہا ہے ؟

  • مرزا غالب(A)
  • مومن خان مومن(B)
  • علامہ اقبال(C)
  • حسرت موہانی(D)

Check Answer

  • مرزا غالب(A)


 

حمد، نعت اور قصیدہ کے سب سے دل آویز شعر کو کیا کہتے ہیں؟

  • بیت الغزل(A)
  • شاہ بیت(B)
  • شاه نور(C)
  • ان میں سے کوئی نہیں(D)

Check Answer

  • شاہ بیت(B)


 

پنجابی شاعر انور مسعود کس مضمون کے استاد ہیں ؟

  • اردو(A)
  • فارسی(B)
  • پنجابی(C)
  • ان میں سے کوئی نہیں(D)

Check Answer

  • فارسی(B)


 

دن کو بھی یہاں شب کی سیاہی کا سماں ہے

کہتے ہیں یہ آرام گہہ نورجہاں ہے

 ملکہ نور جہاں کے مزار کے بارے میں ہر چند بہت سے اردو شعرا نے نظمیں کہی ہیں مگر ”نور جہاں کا مزار“ کس کی نظم ہے جسے علامہ اقبال نے بھی بہت پسند فرمایا تھا جس سے یہ شعر مستعار ہے

  • اسرار الحق(A)
  • بانو قدسیہ(B)
  • تلوک چند محروم(C)
  • ان میں سے کوئی نہیں(D)

Check Answer

  • تلوک چند محروم(C)


 

تقسیم ہند کے موضوع پر ناول کون سا ہے ؟

  • زمین(A)
  • آگ کا دریا(B)
  • اندھیرا اجالا(C)
  • ان میں سے کوئی نہیں(D)

Check Answer

  • آگ کا دریا(B)


 

بالائے طاق رکھنا“ کا کیا مطلب ہے ؟”

  • نقصان پہنچانا(A)
  •  مدد کرنا(B)
  • پروا نہ کرنا(C)
  • ان میں سے کوئی نہیں(D)

Check Answer

  • پروا نہ کرنا(C)


 

اصطلاح میں دیو ملائی، ساحری اور مذہب کے باہمی رشتوں کے متعلق ایسا علم جس نے علم الانسان کے علاوہ جدید ادب اور نفسیات پرگہرے نقوش مرتب کیے کہلاتا ہے؟

  • بلاغت(A)
  • اساطیر(B)
  • آفاقیت(C)
  • ایمائیت(D)

Check Answer

  • اساطیر(B)


 

قلمی نئے دستاویز یا غیر مطبوعہ کتاب کو کیا کہتے ہیں؟

  • مخطوطہ(A)
  • مقدمہ(B)
  • ضمیمہ(C)
  • مصاحبہ(D)

Check Answer

  • مخطوطہ(A)


 

بیڑا اٹھانا“ کا کیا مطلب ہے؟”

  • کسی مشکل کام کو سرانجام دینے کا ذمہ لینا(A)
  • مشکل کام سے بھاگنا(B)
  •  مصیبت میں کام آنا(C)
  • ان میں سے کوئی نہیں(D)

Check Answer

  • کسی مشکل کام کو سرانجام دینے کا ذمہ لینا(A)


 

ایک محبت سو افسانے“ کس کی تحریر کریں؟”

  •  اشفاق احمد(A)
  •  اختیار شیرانی(B)
  •  احمد ندیم قاسمی(C)
  •  ان میں سے کوئی نہیں (D)

Check Answer

  •  اشفاق احمد(A)


 

« PREV.1 ... 9 10

You cannot copy content of this page

Scroll to Top