:شیطان کی آنت ہونا“ محاورہ ہے، اس کا مفہوم ہے”
- شرارتی ہونا(A)
- طویل ہونا(B)
- بھوکا ہونا(C)
- ان میں سے کوئی نہیں(D)
- طویل ہونا(B)
غالب کی زندگی میں ان کا دیوان کتنی مرتبہ شائع ہوا؟
- تین(A)
- چار(B)
- پانچ(C)
- چھ(D)
- پانچ(C)
کس ڈرامہ نگار کو ”انڈین شیکسپیئر“ کہا جاتا ہے؟
- طالب بنارسی(A)
- آغا حشر کاشمیری(B)
- امتیاز علی تاج(C)
- مرزا ادیب(D)
- آغا حشر کاشمیری(B)
:ضرب المثل درست کریں
“نہ منہ میں دانت، نہ پیٹ میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔”
- دل(A)
- آنت(B)
- دانت(C)
- آگ(D)
- آنت(B)
درج ذیل میں سے کون سا لفظ املاء کے اعتبار سے درست نہیں ہے؟
- ناراضی(A)
- ناراضگی(B)
- قمیص(C)
- اساتذہ(D)
- ناراضگی(B)
افسانوں کا مجموعہ ”خیالستان“ کس کی تصنیف ہے؟
- احمد ندیم قاسمی(A)
- منشی پریم چند(B)
- سجاد حیدر یلدرم(C)
- ڈپٹی نذیر احمد(D)
- سجاد حیدر یلدرم(C)
فورٹ ولیم کالج کے چھاپہ خانہ میں اردو کا کونسا رسم الخط استعمال ہوتا ہے؟
- ناگری(A)
- نستعلیق(B)
- نسخ(C)
- ان میں سے کوئی نہیں(D)
- نستعلیق(B)
اردو شاعری کا باوا آدم کسے قرار دیا جاتا ہے؟
- امیر مینائی(A)
- ولی دکنی(B)
- سید عبداللہ(C)
- ان میں سے کوئی نہیں(D)
- ولی دکنی(B)
نرمی، گرمی، سردی، تاریکی وغیرہ کے الفاظ گرائمر کی رو سے کیا ہیں؟
- اسم توصیفی(A)
- اسم ظرف زماں(B)
- اسم کیفیت(C)
- اسم جامد(D)
- اسم کیفیت(C)
درج ذیل میں سے کون سا لفظ املاء کے اعتبار سے درست نہیں ہے؟
- اساتذہ(A)
- قمیص(B)
- حیرانی(C)
- حیرانگی(D)
- حیرانگی(D)