Club Case – 98 Assistant (BS-16) In Punjab Provincial Transport Authority, Special Education, Deputy Commissioner Office Hafiz Abad, Paper Held On 28-07-2024 (Evening)

غزل نیم وحشی صنف سخن ہے“ یہ قول کس نقاد کا ہے؟”

  • پروفیسر اقبال عظیم(A)
  • نصیرالدین ہاشمی(B)
  • کلیم الدین احمد(C)
  • ڈاکٹر اے۔ایچ کوثر(D)
Check Answer
  • کلیم الدین احمد(C)

:وصل کا متضاد کیا ہے

  • ملاقات(A)
  • ہجر(B)
  • قربت(C)
  • ملنا(D)
Check Answer
  • ہجر(B)

کون سے شاعر مزاح نگاری کے حوالے سے پہچانے جاتے ہیں؟

  • اکبر آلہ آبادی(A)
  • تصدق حسین خالد(B)
  • ن۔م راشد(C)
  • ان میں سے کوئی نہیں(D)
Check Answer
  • اکبر آلہ آبادی(A)

“Punctuation”
کواردو میں کیا کہتے ہیں؟

  • وقفہ(A)
  • رموز و اوقاف(B)
  • اعراب(C)
  • واوین(D)
Check Answer
  • رموز و اوقاف(B)

تجھے اس قوم نے پالا ہے آغوشِ محبّت میں
کُچل ڈالا تھا جس نے پاؤں میں تاجِ سرِ دارا
اقبال کے اس شعر میں کونسی صنعت استعمال ہوئی ہے؟

  • استعارہ(A)
  • تلمیح(B)
  • تشبیہ(C)
  • مجاز مرسل(D)
Check Answer
  • تلمیح(B)

چوپال کس کا افسانوی مجموعہ ہے؟

  • پریم چند(A)
  • رتن ناتھ سرشار(B)
  • احمد ندیم قاسمی(C)
  • ان میں سے کوئی نہیں(D)
Check Answer
  • احمد ندیم قاسمی(C)

آپ کاج مہا کاج“ اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟”

  • اپنا کام اچھا لگتا ہے(A)
  • جو کام خود کیا جائے وہی بہتر ہوتا ہے(B)
  • خود انسان بہت کام کر سکتا ہے(C)
  • ان میں سے کوئی نہیں(D)
Check Answer
  • جو کام خود کیا جائے وہی بہتر ہوتا ہے(B)

غلط املاء کی نشاندہی کریں؟

  • تمھیں(A)
  • ہمیں(B)
  • انہوں(C)
  • جنھوں(D)
Check Answer
  • انہوں(C)

اردو کا عہد زریں کس صدی کو تصور کیا جاتا ہے؟

  • 15 ویں صدی(A)
  • 16 ویں صدی(B)
  • 17 ویں صدی(C)
  • 18 ویں صدی(D)
Check Answer
  • 18 ویں صدی(D)

سر سید کے بارے میں ”حیات جاوید“ کس نے لکھی؟

  • مولانا الطاف حسین حالی(A)
  • علامہ اقبال(B)
  • میر تقی میر(C)
  • محمد حسین آزاد(D)
Check Answer
  • مولانا الطاف حسین حالی(A)

« PREV.1 ... 9 10

You cannot copy content of this page

Scroll to Top