آب حیات“ کس کی تصنیف ہے ؟”
- مولانا محمد حسین آزاد(A)
- مولانا الطاف حسین حالی(B)
- سید احمد خان(C)
- ان میں سے کوئی نہیں(D)
Check Answer
اردو کا عہد زریں کو نسی صدی کا دور کہلایا جاتا ہے؟
- پندرویں صدی(A)
- سولہویں صدی(B)
- سترویں صدی(C)
- آٹھارویں صدی(D)
Check Answer
رسالہ ”مجلہ فنون“ کس کی ادارت میں شائع ہوا؟
- احمد ندیم قاسمی(A)
- عطاء الحق قاسمی(B)
- وزیر آغا(C)
- ان میں سے کوئی نہیں(D)
Check Answer
جان تجھ پہ نثار کرتا ہوں/ میں نہیں جانتاـــــــــــ کیا ہے
- دعا(A)
- وفا(B)
- صلہ(C)
- ان میں سے کوئی نہیں(D)
Check Answer
حفیظ جالندھری کے کلام کو کلیات میں جمع کیا؟
- مشفق خواجہ(A)
- خواجہ محمد ذکریا(B)
- حسن عسکری(C)
- مجید امجد(D)
Check Answer
درج ذیل میں سے کونسی شخصیت اقبال شناس تھی ؟
- نیاز فتح پوری(A)
- نثار احمد فاروقی(B)
- وزیر آغا(C)
- رفیع الدین ہاشمی(D)
Check Answer
اُردو کا پہلا ڈرامہ کونسا ہے ؟
- انار کلی(A)
- اندر سبھا(B)
- وار(C)
- ان میں سے کوئی نہیں(D)
Check Answer
سانپ سونگھ جانا“ کا کیا مطلب ہے ؟”
- خاموشی چھا جانا (A)
- دہشت میں مبتلا ہونا(B)
- زہر پھیل جانا (C)
- ان میں سے کوئی نہیں(D)
Check Answer
سرسید احمد کان کی کون سی کتاب میں دہلی کی عمارتوں اور مسلمانوں کی تاریخ کا ذکر ملتا ہے؟
- آثار الصنادید(A)
- تہذیب الاخلاق(B)
- جام جم(C)
- ان میں سے کوئی نہیں(D)
Check Answer
کشیده خاطر ہونا“ محاورے کا مفہوم ہے ؟”
- خوش ہونا (A)
- ناراض ہونا(B)
- پریشان ہونا (C)
- ان میں سے کوئی نہیں(D)
Check Answer