:ارتداد کے لغوی معنی ہیں
- پلٹ جانا(A)
- مسترد کرنا(B)
- شرک کرنا(C)
- کفر پر بضد ہونا(D)
- پلٹ جانا(A)
:سبت اور رفع طور کے واقعات متعلق ہیں
- قوم ابراهيم(A)
- قوم شعیب(B)
- قوم موسى(C)
- قوم نوح(D)
- قوم موسى(C)
:تحریر میں لفظ معترضہ یا جملہ معترضہ کی وضاحت کے لیے جو علامت وقف استعمال ہوتی ہے، وہ کہلاتی ہے
- وقفہ(A)
- رابطہ(B)
- واوين(C)
- قوسين(D)
- قوسين(D)
آم کے آم، گٹھلیوں کے دام“ کا کیا مطلب ہے؟”
- دوہرا فائده(A)
- دوہرا نقصان(B)
- کچھ فائده کچھ نقصان(C)
- نہ فائده، نہ نقصان(D)
- دوہرا فائده(A)
جس سے کسی چیز کو تشبیہ دی جائے اسے کہتے ہیں؟
- مشبہ(A)
- مشہدیہ (B)
- وجہ شبہ(C)
- حرف تشبیہ(D)
- مشبہ(A)
:درج ذیل میں سے درست لفظ کی نشاندہی کیجیے
- السلام و عليكم(A)
- اسلام عليكم(B)
- السلام عليكم(C)
- اسلام و علیکم(D)
- السلام عليكم(C)
رسالہ ”دنيا زاد“ کہاں سے نکلتا تھا؟
- لابور(A)
- دیلی(B)
- کراچی(C)
- کان پور(D)
- کراچی(C)
پہلا اردو اخبار کہاں سے جاری ہوا؟
- دہلی(A)
- لکھنو(B)
- کلکتہ(C)
- لاہور(D)
- کلکتہ(C)
متحدہ ہندوستان میں روزنامہ ”زمیندار“ کس کی ادارت میں شائع ہوتا رہا؟
- غلام رسول مہر(A)
- عبد المجید سالک(B)
- ظفر علی خان(C)
- محمد على جوہر(D)
- ظفر علی خان(C)
ڈاکٹر عبدالسلام خورشید کی ”وے صورتیں الہی“ اور جگن ناتھ آزاد کی ”آنکھیں ترستیاں ہیں“ کاتعلق کس صنف نثر سے ہے؟
- خاکہ نگاری (A)
- سوانح نگاری(B)
- سفر نامہ(C)
- ان میں سے کوئی نہیں(D)
- خاکہ نگاری (A)