آسمان پر اڑنا“ سے کیا مراد ہے؟”
- غرورکرنا(A)
- گالیاں دینا(B)
- ٹالنا(C)
- غرور کا سر نیچا(D)
- غرورکرنا(A)
محاورہ مکمل کیجیے: آج ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کل دوسرا دن
- سوئے(A)
- مرے(B)
- گرے(C)
- اٹھے(D)
- مرے(B)
نواب واجد علی شاه کیا تخلص استعمال کرتے تھے؟
- واجد(A)
- روشن(B)
- اختر(C)
- نیر(D)
- اختر(C)
:انيسيات“ میرانیس کی شخصیت اور ان کے کلام کے حوالے سے بڑی موقر تصنیف ہے، اس کے مصنف ہیں”
- مسعود حسن رضوی ادیب(A)
- قيصر بارہوی(B)
- شمس الرحمن فاروقی(C)
- نسیم امروبوی(D)
- مسعود حسن رضوی ادیب(A)
شاعر رومان“ کسے کہا جاتا ہے ؟”
- اختر شیرانی(A)
- عظمت الله خان(B)
- اسرار الحق مجاز(C)
- قتیل شفائی(D)
- اختر شیرانی(A)
رجب علی بیگ سرور نے الف لیلیٰ کا ترجمہ کس نام سے کیا؟
- گلزار سرور(A)
- سرور سلطانی(B)
- شبستان سرور(C)
- فسانہ عبرت(D)
- شبستان سرور(C)
:استعارہ کے لغوی معنی کیا ہیں
- تشبیہ دینا(A)
- ادهار لينا(B)
- قرض دينا(C)
- شک پیدا کرنا(D)
- ادهار لينا(B)
حسن منظر کا کون سا ناول سعودی عرب کی معاشرت اور معیشت کو موضوع بناتا ہے ؟
- حبس(A)
- العاصفہ(B)
- دوام(C)
- دھنی بخش کے بیٹے(D)
- العاصفہ(B)
بال جبریل“ کی اشاعت کب ہوئی؟”
- 1931 (A)
- 1932 (B)
- 1933 (C)
- 1934 (D)
- 1934 (D)
سرسید نے علی گڑھ سے کون سا رسالہ جاری کیا؟
- بمدرد(A)
- كامریڈ(B)
- تہذيب الاخلاق(C)
- تہذیب نسوان(D)
- تہذيب الاخلاق(C)