غزل نیم وحشی صنفِ سخن ہے۔“ یہ قول کس معروف نقاد کا ہے؟ ”
- کلیم الدین احمد (A)
- حسن عسکری (B)
- سجاد باقر رضوی (C)
- ڈاکٹر عبارت بریلوی (D)
Check Answer
- کلیم الدین احمد (A)
Add
بنت العنب“ کا مفہوم کیا ہے؟ ”
- کسان کی بیٹی (A)
- انگور کی بیٹی (شراب) (B)
- مے فروش کی بیٹی (C)
- برہمن زادی (D)
Check Answer
- انگور کی بیٹی (شراب) (B)
Add
:مندرجہ ذیل میں کس لفظ کے ہجے درست نہیں ہیں
- محوش (A)
- فرہنگ (B)
- مرقع (C)
- منفعل (D)
Check Answer
- محوش (A)
Add
علامہ اقبال کی شاہکار نظمیں ”شکوہ“ اور ”جوابِ شکوہ“ان کے کس مجموعے میں شامل ہیں؟
- پیامِ مشرق (A)
- ضربِ کلیم (B)
- بانگِ درا (C)
- اسرارِ خودی (D)
Check Answer
- بانگِ درا (C)
Add
مندجہ ذیل میں ضرب المثل کی نشاندہی کریں؟
- پانی میں آگ لگانا (A)
- اپنے منہ میاں مٹھو بننا (B)
- بوڑھی گھوڑی لال لگام (C)
- عید کا چاند ہونا (D)
Check Answer
- بوڑھی گھوڑی لال لگام (C)
Add
تجاہلِ عارفانہ“ کی ترکیب اردو میں کن معنوں میں مستعمل ہے؟”
- کچھ معلوم نہ ہونا (A)
- جان بوجھ کر انجان بننا (B)
- عارفانہ گفتگو کرنا (C)
- جہالت کی باتیں کرنا (D)
Check Answer
- جان بوجھ کر انجان بننا (B)
Add
درج ذیل میں سے کون سا ناول نسیم حجازی کا لکھا ہوا ہے؟
- فتحِ اندلس (A)
- کایا پلٹ (B)
- اور تلوار ٹوٹ گئی (C)
- سنگ دِل شہزادی (D)
Check Answer
- اور تلوار ٹوٹ گئی (C)
Add
:خدائی خوار“ کا مفہوم بتایئے”
- خدا سے منسوب (A)
- ذلیل و رسوا (B)
- خدمت کرنے والا (C)
- خدا کی قدرت (D)
Check Answer
- ذلیل و رسوا (B)
Add
مولانا محمد علی جوہر نے کس اردو اخبار کا اِجرا کیا؟
- اردوِ معلیٰ (A)
- زمیندار (B)
- کامریڈ (C)
- ہمدرد (D)
Check Answer
- ہمدرد (D)
Add
انکل عرفی“کا کردار کس ڈرامہ نگار کا تخلیق کردہ ہے؟”
- رضیہ بٹ (A)
- حسینہ معین (B)
- امجد اسلام امجد (C)
- امتیاز علی تاج (D)
Check Answer
- حسینہ معین (B)
Add