WRITTEN TEST FOR THE POST OF ASSISTANT (BS-16) IN THE PUNJAB EMPLOYEES SICIAL SECURITY INSTITUTION, PESSI (In the Labour & Human Resource Department), CASE NO.07-RM/2019,

 آنگن“کس کا ناول ہے؟

  •  جیلانی بانو (A)
  •  حاجرہ مستور (B)
  •  جمیلہ ہاشمی (C)
  • اختری بیگم (D)
Check Answer
  •  حاجرہ مستور (B)

بوڑھا طوطا“ سے کیا مراد ہے؟

  • عقل مند آدمی (A)
  • تجربہ کار آدمی (B)
  •  بڑی عمر کا بے وقوف آدمی (C)
  • کمزور آدمی (D)
Check Answer
  •  بڑی عمر کا بے وقوف آدمی (C)

تاریخی ناول ”محمد بن قاسم“کس نے تحریر کیا؟

  •  عبدالحلیم شرر (A)
  •  شوکت صدیقی (B)
  •  حجاب امتیاز علی (C)
  • نسیم حجازی (D)
Check Answer
  • نسیم حجازی (D)

ہرچند) “اردو میں سب سے کم سرمایہ چھوڑا ہے مگر کتنا اونچا مقام پایا۔” رشید احمد صدیقی کا یہ جملہ کس مزاح نگار کی ذات پر صادق آتا ہے؟) ”

  •  ابنِ انشاء (A)
  • پطرس بخاری (B)
  •  مرزا فرحت اللہ بیگ (C)
  • شوکت تھانوی (D)
Check Answer
  • پطرس بخاری (B)

 علامہ اقبال کی اس تصنف کا کیا نام ہے، جواقتصادیات میں اردو کی پہلی تصنیف ہے؟ 

  • اسلام اور اقتصادیات (A)
  •  علم الاقتصاد (B)
  • تشکیل  ِ جدید الہٰیاتِ اسلامیہ (C)
  • ہم اور ہماری اقتصادی حالت (D)
Check Answer
  •  علم الاقتصاد (B)

مرزا اسداللہ خان غالب کہاں پیدا ہوئے؟ 

  •  ممبئی (A)
  •  آگرہ (B)
  • پانی پت (C)
  • دہلی (D)
Check Answer
  •  آگرہ (B)

طوائف کے موضوع پر اردو میں پہلا معروف ناول کون سا ہے؟ 

  • امراؤ جان ادا (A)
  •  شریف زادہ (B)
  •  شاہدِ رعنا (C)
  • بازارِ حسن (D)
Check Answer
  • امراؤ جان ادا (A)

بسلامت روی“ سفرنامے کے لکھنے والے کا نام بتائیں؟

  • رشید احمد صدیقی (A)
  •  ممتاز مفتی (B)
  • ابنِ انشاء (C)
  • کرنل محمد خان (D)
Check Answer
  • کرنل محمد خان (D)

“ضرب المثل درست کیجیے: ”گیہوں کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھی  پس جاتا ہے۔  

  •  باجرہ (A)
  • جَو (B)
  •  گھن (C)
  • دلیا (D)
Check Answer
  •  گھن (C)

مجید امجد کا کون سا شعری مجموعہ ان کی زندگی میں شائع ہوا؟

  •  شب رفتہ (A)
  •  شب رفتہ کے بعد (B)
  •  طاقِ ابد (C)
  • گلاب کے پھول (D)
Check Answer
  •  شب رفتہ (A)

 

« PREV.1 ... 9 10

You cannot copy content of this page

Scroll to Top