جدید غزل کا بانی کن کو سمجھا جاتا ہے؟
- علامہ اقبال (A)
- مومن خان مومن (B)
- مولانا حسرت موہانی (C)
- فیض احمد فیض (D)
- مولانا حسرت موہانی (C)
اردو اخبار ”زمیندار“کے بانی کون تھے؟
- مولانا محمد علی جوہر (A)
- مولانا ظفر علی خان (B)
- ابوالکلام آزاد (C)
- منشی محبوب عالم (D)
- مولانا ظفر علی خان (B)
لفظ ”سیدالشہداء“ قواعد کی رو سے کیا ہے؟
- کنیت (A)
- خطاب (B)
- عرف (C)
- لقب (D)
- لقب (D)
کپاس کا پھول“کس کے افسانوں کا مجموعہ ہے؟ ”
- احمد ندیم قاسمی (A)
- عطاالحق قاسمی (B)
- اشفاق احمد (C)
- عبداللہ حسین (D)
- احمد ندیم قاسمی (A)
حسن کوزہ گر“شاہکار نظم ہے، یہ کس کی تخلیق ہے؟ ”
- فیض احمد فیض (A)
- ن۔م راشد (B)
- میرا جی (C)
- تصدق حسین خالد (D)
- ن۔م راشد (B)
نظم کے لغوی معنی کیا ہیں؟
- تصویر کشی کرنا (A)
- تنظیم اور ترتیب کرنا (B)
- ہرن کی چیخ (C)
- رائے بیان کرنا (D)
- تنظیم اور ترتیب کرنا (B)
تھالی کا بینگن“ اس محاورے کا کیا مطلب ہے؟ ”
- تین میں نہ تیرہ میں (A)
- بین بجانا (B)
- تکیہ کرنا (C)
- غیر مستقل مزاج (D)
- غیر مستقل مزاج (D)
اردو کی آخری کتاب“ کس کی تصنیف ہے؟ ”
- منشی پریم چند (A)
- ڈپٹی نذیر احمد (B)
- ابنِ انشاء (C)
- عبدالحلیم شرر (D)
- ابنِ انشاء (C)
تاریخی ناول ”شاہین“کس کے قلم کا شاہکار ہے؟
- اسلم راحی (A)
- نسیم حجازی (B)
- قمر اجنالوی (C)
- مولانا عبدالحلیم شرر (D)
- نسیم حجازی (B)
راجہ گدھ“کس کا لکھا مشہور ناول ہے؟”
- بانو قدسیہ (A)
- اشفاق احمد (B)
- غلام عباس (C)
- رضیہ بٹ (D)
- بانو قدسیہ (A)