WRITTEN TEST FOR THE POST OF SOCIAL SECURITY OFFICER (BS-16) 2011 IN THE PUNJAB EMPLOYEES SICIAL SECURITY INSTITUTION, PESSI (In the Labour & Human Resource Department), CASE NO.110-RE/2011, PAPER HELD ON: 17-12-2011

 

 مشہور کردار ”لاڈلے نواب“ کس کا تخلیق کردہ ہے؟ 

  •  ڈپٹی نذیر احمد (A)
  •  رتن ناتھ سرشار (B)
  •  سجاد حسین (C)
  • مرزا ہادی رسوا (D)
Check Answer
  •  ڈپٹی نذیر احمد (A)

 شام¸اودھ“ کس کا تحریر کردہ ناول ہے؟

  • مولانا محمد علی جوہر (A)
  •  مولانا عبدالحلیم شرر (B)
  •  محمد احسن فاروقی (C)
  • نسیم حجازی (D)
Check Answer
  •  محمد احسن فاروقی (C)

یہ مشہور شعر کس کا ہے:۔

یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے

جنہیں تو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی

  •  ابراہیم ذوق (A)
  •  داغ دہلوی (B)
  • میرزا غالب (C)
  • علامہ اقبال (D)
Check Answer
  • علامہ اقبال (D)

:دانت تلے جیبھ دینا“ محاورہ ہے، اس کا مطلب ہے”

  •  غصے کا اظہار کرنا (A)
  •  صبروتحمل کرنا (B)
  •  اذیت دینا (C)
  • زندگی تلخ ہونا (D)
Check Answer
  •  صبروتحمل کرنا (B)

 کس ناول میں حلال و حرام کا  نظریہ پیش کیا گیا؟ 

  •  علی پور کا ایلی (A)
  • آگ کا دریا (B)
  •  راجہ گدھ (C)
  • امراؤ جان ادا (D)
Check Answer
  •  راجہ گدھ (C)

:درج ذیل میں سے ضرب المثل کی نشاندہی کریں

  •  زعفران کا کھیت دیکھنا (A)
  • زخم پر مشک چھڑکنا (B)
  •  کھسیانی بلی کھمبا نوچے (C)
  • دیدوں میں سرسوں پھولنا (D)
Check Answer
  •  کھسیانی بلی کھمبا نوچے (C)

 مشہور افسانہ ”نادان دوست“کس کا لکھا ہے؟ 

  •  سجاد حیدر یلدرم (A)
  •  اشفاق احمد (B)
  •  غلام عباس (C)
  • منشی پریم چند (D)
Check Answer
  • منشی پریم چند (D)

 :مزاحیہ شاعری کا امام“کس کو قرار دیا گیا ہے”

  • ضمیر جعفری (A)
  • انور مسعود (B)
  • ثاقب زہروی (C)
  • اکبر آلہٰ آبادی (D)
Check Answer
  • اکبر آلہٰ آبادی (D)

پطرس بخاری کا اصل نام کیا تھا؟ 

  • سید ارشد شاہ (A)
  • سید اکبر رضوی (B)
  • سید احمد شاہ (C)
  • شمس الدین (D)
Check Answer
  • سید احمد شاہ (C)

درست فقرے کی نشاندہی کیجیے:۔

  •  آج تمہیں میچ کھیلنا ہے (A)
  •  آج تم کو میچ کھیلنا ہے (B)
  • آج تم ہی کو میچ کھیلنا ہے (C)
  • آج تم کو ہی میچ کھیلنا ہے (D)
Check Answer
  •  آج تمہیں میچ کھیلنا ہے (A)

 

« PREV.1 ... 9 10

You cannot copy content of this page

Scroll to Top