مشہور تاریخی ناول نگار”نسیم حجازی“ کا پہلا تاریخی ناول کون سا ہے؟
- معظم علی (A)
- کلیسا اور آگ (B)
- داستانِ مجاہد (C)
- شاہین (D)
Check Answer
- داستانِ مجاہد (C)
بتائیے ”شاعر کا انجام“ کس کی تصنیف ہے؟
- نیاز فتح پوری (A)
- فرمان فتح پوری (B)
- خواجہ حسن نظامی (C)
- مجنوں گورکھپوری (D)
Check Answer
- نیاز فتح پوری (A)
نیا نشان“کس ڈرامہ نگار کا ڈرامہ ہے؟”
- خواجہ معین الدین (A)
- امانت لکھنوی (B)
- اشفاق احمد (C)
- آغا حشر کاشمیری (D)
Check Answer
- خواجہ معین الدین (A)
سعادت حسن منٹو نے ادبی سفر کے آغاز میں کون سا قلمی نام اختیار کیا؟
- حسن (A)
- آدم (B)
- علوی (C)
- شعور (D)
Check Answer
- آدم (B)
مولانا شبلی نعمانی کی کتاب ”الفاروق“ کا انگریزی ترجمہ کس نے کیا؟
- مولانا محمد علی جوہر (A)
- مولانا شوکت علی (B)
- مولانا ظفر علی خان (C)
- مولانا الطاف حسین حالی (D)
Check Answer
- مولانا ظفر علی خان (C)
مصورِ فطرت“کس مشہور ناول نگار اور ادیب کا لقب ہے؟ ”
- عبدالحلیم شرر (A)
- مرزا ہادی رسوا (B)
- خواجہ حسن نظامی (C)
- علامہ راشدالخیری (D)
Check Answer
- خواجہ حسن نظامی (C)
ریشمی خطوط“ ریڈیو کا مشہور ڈرامہ ہے، اس کے خالق کا نام بتائیے؟ ”
- جمیل ملک (A)
- اے حمید (B)
- ریاض فرشوری (C)
- بشریٰ رحمنٰ (D)
Check Answer
- ریاض فرشوری (C)
ایک کتاب کا عنوان ہے”420“۔ یہ بتایئے کہ یہ کتاب کس مشہور ناول نگار اور ڈرامہ نگار کی تصنیف ہے؟
- جمیل ملک (A)
- شوکت تھانوی (B)
- مرزا ادیب (C)
- اے حمید (D)
Check Answer
- شوکت تھانوی (B)
چارہءِگر“ کس مشہور خاتون ناول نگار کا ناول ہے؟ ”
- بشریٰ رحمنٰ (A)
- الطاف فاطمہ (B)
- خدیجہ مستور (C)
- حمیدہ جبیں (D)
Check Answer
- بشریٰ رحمنٰ (A)
شوکت صدیقی نے اپنے کس ناول میں پی ٹی وی پر ڈرامہ کی شکل میں بھی پیش کیا گیا ہے، جس پر معاشرہ میں اقتصادی ناہمواری ،غربت اور سماجی چیز کے پیش کیا گیا ہے؟
- چاند گرہن (A)
- تلاشِ بہاراں (B)
- جانگلوس (C)
- خدا کی بستی (D)
Check Answer
- خدا کی بستی (D)