:دھان پان ہونا“ محاورہ ہے، اس کا مفہوم ہے”
- کمر بستہ ہونا (A)
- فربہ اندام ہونا (B)
- دبلا پتلا ہونا (C)
- تیز طرار ہونا (D)
Check Answer
- دبلا پتلا ہونا (C)
کفِ آئینہ“کس کی شاعری کی کتاب ہے؟ ”
- کشور ناہید (A)
- پروین شاکر (B)
- نوشی گیلانی (C)
- ادا جعفری (D)
Check Answer
- پروین شاکر (B)
یہ مشہور شعر کس کا ہے:۔
دردِ دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
ورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھےکروبیاں
- جوش ملیح آبادی (A)
- داغ دہلوی (B)
- میرزا غالب (C)
- خواجہ میر درد (D)
Check Answer
- خواجہ میر درد (D)
بابائے صحافت“ کن کو کہا جاتا ہے؟ ”
- مولانا محمد علی جوہر (A)
- مولانا ظفر علی خان (B)
- عبدالمجید سالک (C)
- چراغ حسن حسرت (D)
Check Answer
- مولانا ظفر علی خان (B)
آپے سے باہر ہونا“ سے کیا مراد ہے؟ ”
- شرمندہ ہونا (A)
- بہت بیمار ہونا (B)
- بہت زیادہ امیر ہونا (C)
- بہت غصے میں ہونا (D)
Check Answer
- بہت غصے میں ہونا (D)
:زندان نامہ“ اور ”دستِ صبا“کس مشہور شاعر کا کلام ہے”
- علامہ اقبال (A)
- احمد فراز (B)
- فیض احمد فیض (C)
- حبیب جالب (D)
Check Answer
- فیض احمد فیض (C)
شعری مجموعہ ”دیوان“ کا شاعر کون ہے؟
- ناصر کاظمی (A)
- فیض احمد فیض (B)
- احمد فراز (C)
- میر تقی میر (D)
Check Answer
- ناصر کاظمی (A)
دِل دریا سمندر“ ، ”قطرہ قطرہ قلزم“ اور ”بات سے بات“ کس کی تصانیف ہیں؟ ”
- میر امن دہلوی (A)
- واصف علی واصف (B)
- محمد حسین آزاد (C)
- رجب علی بیگ سرور (D)
Check Answer
- واصف علی واصف (B)
:آبِ آتشِ رنگ“ کی ترکیب کا کیا مفہوم ہے”
- لال پیلا ہونا (A)
- غصے سے بھرا ہوا (B)
- شرابِ سرخ (خون کے آنسو) (C)
- بھرپور جوانی (D)
Check Answer
- شرابِ سرخ (خون کے آنسو) (C)
اس مشہور شعر کے خالق کا نام بتائیں:۔
کرو مہربانی تم اہلِ زمیں پر
خدا مہرباں ہو گا عرشِ بریں پر
- مولانا الطاف حسین حالی (A)
- مرزا غالب (B)
- اکبر آلہٰ آبادی (C)
- علامہ محمد اقبال (D)
Check Answer
- مولانا الطاف حسین حالی (A)