CLUBBED Case Canal Patwari (BS-11) on Contract Period 1st Phase (Evening) Paper Held on: 29-10-2023

 کتبہ“ کس کا افسانہ ہے ؟”

  • غلام عباس(A)
  • احمد ندیم قاسمی(B)
  • ڈپٹی نذیر احمد(C)
  • ان میں سے کوئی نہیں(D)
Check Answer
  • غلام عباس(A) 

 ٹائیں ٹائیں فش“ سے کیا مراد ہے؟”

  • بے نتیجہ(A)
  • بکواس(B)
  • تنگ کرنا(C)
  • ان میں سے کوئی نہیں(D)
Check Answer
  • بے نتیجہ(A) 

 قواعد کی رو سے ”قائد اعظم“ کیا ہے ؟

  • لقب(A)
  • خطاب(B)
  • کنیت(C)
  • عرف(D)
Check Answer
  • لقب(A)

 مسجود ملائک کسے کہا جاتا ہے ؟

  • حضرت آدم(A)
  • حضرت عیسی(B)
  • حضرت یونس(C)
  • ان میں سے کوئی نہیں(D)
Check Answer
  • حضرت آدم(A)

ریختے کے تمہیں استاد نہیں ہو غالب“ یہ شعر مرزا غالب نے کس کے لئے کہا؟”

  • مومن خان مومن(A)
  • ابن انشاء(B)
  • میر تقی میر(C)
  • ان میں سے کوئی نہیں(D)
Check Answer
  • میر تقی میر(C)

عوامی شاعر کے لقب سے کس شاعر کو یاد کیا جاتا ہے؟

  • مولوی عبدالحق(A)
  • مرزا اسد اللہ غالب(B)
  • نظیر اکبر آبادی(C)
  • اکبرالہ آبادی(D)
Check Answer
  • نظیر اکبر آبادی(C)

 خطوط نگاری میں کونسے شاعر مشہور ہیں؟

  • الطاف حسین حالی(A)
  • مرزا غالب(B)
  • فرحت اللہ بیگ(C)
  • ان میں سے کوئی نہیں(D)
Check Answer
  • مرزا غالب(B)

 مشہور نظم ”مد و جزر اسلام“ کس نے لکھی ہے؟

  • علامہ اقبال(A)
  • سر سید احمد خان(B)
  • الطاف حسین حالی(C)
  • مرزا غالب(D)
Check Answer
  • الطاف حسین حالی(C)

انفال“ کا کیا مطلب ہے ؟”

  • سامان(A)
  • مال غنیمت(B)
  • نیکی(C)
  • ان میں سے کوئی نہیں(D)
Check Answer
  • مال غنیمت(B)

 اللہ پاک سورۃ انفال کی آیت 17 میں ارشاد فرماتے ہیں پس حقیقت یہ ہے کہ تم نے انہیں قتل نہیں کیا بلکہ ـــــــــــــــــــــ ان کو قتل کیا اور تو نے نہیں پھین کا بلکہ ـــــــــــــــــــــــ پھینکا اور مومنوں کے ہاتھ (جو اس کام میں استعمال کیے گئے) تو یہ اس لیے تھا کہ اللہ مومنوں کو ایک بہترین آزمائش سے کامیابی کے ساتھ گزار دے، یقینا اللہ سننے والا اور جاننے والا ہے۔

  • فرشتوں نے(A)
  • اللہ نے(B)
  • جنوں نے(C)
  • ان میں سے کوئی نہیں(D)
Check Answer
  • اللہ نے(B)

« PREV.1 ... 9 10

You cannot copy content of this page

Scroll to Top