CLUBBED CASE CANAL PATWARI (BS-11) 2023 Second Phase (Evening) (Gujrat, M.B Din. Multan, Khanewal. Lodhran, Vehari, Multan, Jhang, Muzaffargarh, Khanewal, T.T. Singh. R.Y. Khan)

 فردوس بریں“ کس کا ناول ہے ؟”

  •  جمیلہ ہاشمی(A)
  •  عبد الله حسین(B)
  •  عبد الحلیم شرر(C)
  • ان میں سے کوئی نہیں(D)
Check Answer
  •  عبد الحلیم شرر(C)

کربلا پر مبنی نظم کو صنف کے اعتبار سے کیا کہا جاتا ہے ؟

  •  قصیده(A)
  •  مرثیہ(B)
  •  منقبت(C)
  • ربائی(D)
Check Answer
  •  مرثیہ(B)

ہیکل سلیمانی کی اینٹ سے اینٹ بجا دینے والے بادشاہ بخت نصر کا تعلق کہاں سے تھا؟

  •  مصر(A)
  •  بابل(B)
  • حجاز(C)
  • عراق(D)
Check Answer
  •  بابل(B)

چرند پرند جن وانس کسی نبی کے طابع فرمان تھے ؟

  • حضرت سلیمان علیہ السلام(A)
  •  حضرت یوسف علیہ السلام(B)
  •  حضرت اسحاق علیہ السلام(C)
  •  حضرت یعقوب علیہ السلام(D)
Check Answer
  • حضرت سلیمان علیہ السلام(A)

امیر کی اطاعت واجب نہیں اگر وہ ـــــــــــ کی نافرمانی کرے

  • خالق(A)
  • صحابہ(B)
  • اولیاء(C)
  • والدین(D)
Check Answer
  • خالق(A)

:درست لفظ کا انتخاب کریں

  • خورد و بین(A)
  • خردبین(B)
  • خوردبین(C)
  • ان میں سے کوئی نہیں(D)
Check Answer
  • خوردبین(C)

میں آپ کاـــــــــــ ہوں۔

  •  مشکور(A)
  • ممنون(B)
  • مشکور و ممنون(C)
  • ان میں سے کوئی نہیں(D)
Check Answer
  • (ان میں سے کوئی نہیں (شکر گزار(D)

:امام ابو حنیفہ کا تعلق کس کتاب سے ہے

  •  کتاب الآثار(A)
  • مقدمه(B)
  •  مسند(C)
  • ان میں سے کوئی نہیں(D)
Check Answer
  •  کتاب الآثار(A)

مولانا الطاف حسین حالی کس شاعر کے شاگرد تھے؟

  •  سرسید احمد خان(A)
  • مرزا غالب(B)
  • میر تقی میر(C)
  • ان میں سے کوئی نہیں(D)
Check Answer
  • مرزا غالب(B)

اردو ادب میں کسی کتاب کی خوبی یا خامی کہلاتی ہے؟

  • تحسین(A)
  •  تخلیق(B)
  • تنقید (C)
  • تعریف (D)
Check Answer
  • تنقید (C)

« PREV.1 ... 9 10

You cannot copy content of this page

Scroll to Top