Clubbed Case, Canal Patwari (BS-11) Second Phase (Morning) In The Irrigation Department Paper Held On: 10-12-2023

اللہ پاک نے کس سے کہا کہ ”میں زمین پر اپنا نائب بھیجنے والا ہوں“؟

  • جنوں سے(A)
  • فرشتوں سے(B)
  • انبیاء سے(C)
  • انسانوں سے(D)

Check Answer

  • فرشتوں سے(B)


سبز قدم ہونا“ محاورہ ہے، اس کا مفہوم ہے؟”

  • خوش قسمت ہونا(A)
  • منحوس ہونا(B)
  • مایوس ہونا(C)
  • ان میں سے کوئی نہیں(D)

Check Answer

  • منحوس ہونا(B)


شاعر انقلاب“ کس شاعر کو کہتے ہیں؟”

  • میر تقی میر (A)
  • جوش ملیح آبادی (B)
  • آغا حشر کاشمیری (C)
  • احسان دانش (D)

Check Answer

  • جوش ملیح آبادی (B)


مسلمان ہمسایوں اور مسلمان اسلامی بھائیوں کے ساتھ حسن سلوک کسی چیز کی نشانی ہے؟

  • ایمان کی نشانی (A)
  • صلہ رحمی کی نشانی (B)
  • ریاکاری کی نشانی (C)
  • ان میں سے کوئی نہیں (D)

Check Answer

  • ایمان کی نشانی (A)


امام الخطوط“ کسی شاعر کہتے ہیں؟”

  • حفیظ جالندھری (A)
  • میر تقی میر (B)
  • مرزا غالب (C)
  • ان میں سے کوئی نہیں (D)

Check Answer

  • مرزا غالب (C)


مضامین پطرس چھپ ـــــــــــ

  • گئی(A)
  • گیا (B)
  • گئے (C)
  • ان میں سے کوئی نہیں (D)

Check Answer

  • گئی(A)


شادی شدہ زانی کی اسلام میں کیا سزا ہے ؟ 

  • کوڑے 100(A)
  • رجم(B)
  • جلا وطن(C)
  • قید(D)

Check Answer

  • رجم(B)


تذبذب“ کے کیا معنی ہیں؟”

  • پریشانی (A)
  • سوچ بچار (B)
  • نقصان (C)
  • ان میں سے کوئی نہیں (D)

Check Answer

  • سوچ بچار (B)


دو فرشتے شہر بابل میں علم سحر سے واقف تھے، ان کے نام ــــــــــــ ہیں۔

  • جبرائیل و میکائیل (A)
  • ہاروت و ماروت (B)
  • اسرائیل و جبرائیل (C)
  • ان میں سے کوئی نہیں (D)

Check Answer

  • ہاروت و ماروت (B)


ٹوٹ بٹوٹ“ کس کی نظم ہے؟”

  • صوفی تبسم (A)
  • حبیب جالب (B)
  • حفیظ جالندھری (C)
  • ان میں سے کوئی نہیں (D)

Check Answer

  • صوفی تبسم (A)


« PREV.1 ... 9 10

You cannot copy content of this page

Scroll to Top