حیات سعدی“ کی صنف ک یا ہے ؟”
- نظم(A)
- ناول(B)
- افسانہ(C)
- سوانح عمری(D)
Check Answer
- سوانح عمری(D)
نو تیرہ بائیس بتانا“ کا مطلب ہے ؟”
- ٹال دینا(A)
- لڑائی کرنا(B)
- نالائق ہونا(C)
- حساب کتاب کرنا(D)
- ٹال دینا(A)
مرزا غالب کو کس نام سے اپکارا جاتا تھا ؟
- مرزاخان(A)
- مرزا نوشہ(B)
- مرزا باد شاه(C)
- مرزا جان(D)
- مرزا نوشہ(B)
آنگن“ کس کا ناول ہے ؟”
- خدیجہ مستور(A)
- ہاجرہ مسرور(B)
- جمیلہ ہاشمی(C)
- ایم اسلم(D)
- خدیجہ مستور(A)
صفت اور موصوف مل کر کون سا مرکب بناتے ہیں ؟
- مرکب اضافی(A)
- مرکب عطفی(B)
- مرکب ظرفی(C)
- مرکب توصیفی(D)
- مرکب توصیفی(D)
خوشبو کس کا مجموعہ کلام ہے ؟
- ثمینہ راجہ(A)
- پروین شاکر(B)
- غزالہ خاکوانی(C)
- ان میں سے کوئی نہیں(D)
- پروین شاکر(B)
ہمام بن منبہ کس کے شاگرد تھے؟
- حضرت ابو بکر صدیقؓ(A)
- حضرت عمرؓ(B)
- حضرت عثمانؓ(C)
- حضرت ابوہریرہؓ(D)
- حضرت ابوہریرہؓ(D)
Add
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے مخطوطے دستیاب ہوئے؟
- ایران سے(A)
- عراق سے(B)
- شام سے(C)
- مکہ اور مدینہ سے(D)
- شام سے(C)
اللہ نے کس کو ہر چھوٹی اور بڑی چیز اور ان کے افعال کے نام سکھائے؟
- انسانوں کو(A)
- حضرت آدمؑ کو(B)
- جنات کو(C)
- حیوانات کو(D)
- حضرت آدمؑ کو(B)
بنی اسرائیل جس بچڑے کی پوجا کرتے تھے اس کی آواز ملتی تھی؟
- بیل سے(A)
- گھوڑے سے(B)
- گدھے سے(C)
- گائے سے(D)
- گائے سے(D)