اسم علم کی روسے”شمس العلماء“ کیا ہے ؟
- لقب(A)
- کنیت(B)
- خطاب(C)
- عرف(D)
- خطاب(C)
مزدوروں کا شاعر“ کسے کہا جاتا ہے ؟”
- اختر شیرانی(A)
- احسان دانش(B)
- ساغر صدیقی(C)
- الطاف مشهدی(D)
- احسان دانش(B)
کے درست ترجمہ کا انتخاب کیجیے؟ “Distant drums sound sweeter”
- دوری سے پیار بڑھتا ہے(A)
- گھر کی دوری سے گھر کی قدر ہوتی ہے(B)
- دور کے ڈھوہ ہی اچھے(C)
- دور کے ڈھول سہانے(D)
- دور کے ڈھول سہانے(D)
مندرجہ ذیل میں سے کون سی ضرب المثل درست ہے ؟
- صبح بنارس شام اودھ(A)
- صبح بنارس شام لکھنو(B)
- صبح کشمیر شام بنارس(C)
- صبح گرو شام بنارس(D)
- صبح بنارس شام اودھ(A)