قرآن پاک کی کس سورۃ میں سب سے زیادہ اللہ تعالی کے احکامات آئے ہیں؟
- سورة مريم(A)
- سورة توبه(B)
- سورة البقره(C)
- سورة آل عمران(D)
- سورة البقره(C)
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے سال خفیہ تبلیغ کی؟
- ایک سال(A)
- دوسال(B)
- تین سال(C)
- پانچ(D)
- تین سال(C)
غزوہ تبوک کس سن ہجری میں ہوا؟
- پانچ ہجری(A)
- چھ ہجری(B)
- سات ہجری(C)
- نوہجری(D)
- نوہجری(D)
سب سے زیادہ احادیث کن صحابی رسول سے روایت ہیں ؟
- حضرت انس بن مالکؓ(A)
- حضرت زید بن حارثہؓ(B)
- حضرت عائشہ صدیقہؓ(C)
- حضرت ابو ہریرةؓ(D)
- حضرت ابو ہریرةؓ(D)
سن ہجری کس مسلمان حکمران نے قائم کیا ؟
- حضرت ابو بکر صدیقؓ(A)
- حضرت عائشہ صدیقہؓ(B)
- حضرت عمرؓ(C)
- حضرت عثمان غنیؓ(D)
- حضرت عمرؓ(C)
روزہ کس سن ہجری میں فرض ہوا؟
- دوہجری(A)
- پانچ ہجری(B)
- چھ ہجری(C)
- سات ہجری(D)
- دوہجری(A)
حضور صلی اللہ علیہ وسلم پرنازل ہونے والی پہلی وحی کی آیات کس سورۃ میں ہیں؟
- سورة علق(A)
- سورة مدثر(B)
- سورة مزمل(C)
- سورة فاتحہ(D)
- سورة علق(A)
قرآن پاک کی کس سورۃ میں اللہ تعالی نے بار بار اپنی نعمتوں کا ذکر کیاہے؟
- سورة يسين(A)
- سورة رحمن(B)
- سورة توبہ(C)
- سورة مومن(D)
- سورة رحمٰن(B)
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے سب سے پہلے کس غزوہ میں شرکت کی؟
- غزوه ابواء(A)
- غزوہ بدر(B)
- غزوہ سویق(C)
- نزده مخططان(D)
- غزوه ابواء(A)
صلح حدیبیہ کا معاہدہ سن 6 ہجری میں کس نے تحریر کیا؟
- حضرت علیؓ(A)
- حضرت عمر فاروقؓ(B)
- حضرت عثمانؓ(C)
- حضرت عبد الله بن سبیلؓ(D)
- حضرت علیؓ(A)