WRITTEN TEST FOR THE POST OF ASSISTANT (BS-16) 2016 IN THE PUNJAB CHIEF MINISTERS OFFICE OVERSEAS PAKISTANIS COMMISSION / S&GAD, CASE NO. 20-D/2016

 یہ شعر کس کا ہے؟

جس کھیت سے دہقان کو میسر نہیں روزی

اس کھیت کے ہر خوشہِ گندم کو جلا دو

  •  علامہ اقبال (A)
  • حبیب جالب (B)
  •  استاد دامن (C)
  • منیر نیازی (D)
Check
  •  علامہ اقبال (A)

 ہمدرد“اخبار کس نے جاری کیا؟

  • مولانا ظفر علی خاں (A)
  • سر سید احمد خاں (B)
  •  مولانا الطاف حسین حالی (C)
  • مولانا محمد علی جوہر (D)
Check
  • مولانا محمد علی جوہر (D)

:  کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے: Idiom “In Black and White”

  •  واضح طور پر (A)
  •  صاف تصویر (B)
  •  تحریری طور پر (C)
  • اچھا اور برا (D)
Check
  •  تحریری طور پر (C)

مرزا غالب کس شہر میں پیدا ہوئے؟ 

  • دہلی (A)
  • آگرہ (B)
  •  بنارس (C)
  • لکھنوء (D)
Check
  • آگرہ (B)

 برج“کی جمع ہے؟

  • بروج (A)
  • برجات (B)
  •  برجوں (C)
  • برج ہا (D)
Check
  • بروج (A)

 یہ شعر کس کا ہے؟

تم میرے پاس ہوتے ہو گویا

جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا

  •  مرزا غالب (A)
  •  میر تقی میر (B)
  •  خواجہ میر درد (C)
  • مومن خان مومن (D)
Check
  • مومن خان مومن (D)

 :اسمِ تصغیر“ کی نشاندہی کریں”

  •  آنکھ (A)
  • باغ (B)
  • پیالی (C)
  • ٹوکرا (D)
Check
  • پیالی (C)

 نسخہ ہائے وفا“ کس شاعر کا مجموعہِ کلام ہے؟

  •  مرزا غالب (A)
  • احمد فراز (B)
  •  فیض احمد فیض (C)
  • احمد ندیم قاسمی (D)
Check
  •  فیض احمد فیض (C)

مندرجہ ذیل میں سے خطاب کون سا ہے؟ 

  •  غالب (A)
  • قائدِاعظم (B)
  • جوش (C)
  • خان بہادر(D)
Check
  • خان بہادر(D)

 مشہور شاعر احمد فراز کس شہر میں پیدا ہوئے؟

  • پشاور (A)
  •  مردان (B)
  • کوہاٹ (C)
  • راولپنڈی (D)
Check
  • کوہاٹ (C)

 

« PREV.1 ... 9 10

You cannot copy content of this page

Scroll to Top