:بے پر کی اڑانا“محاورہ ہے، اس کا مفہوم ہے”
- برا بھلا کہنا (A)
- غلط افواہ اڑانا (B)
- گالیاں دینا (C)
- لمبی لمبی چھوڑنا (D)
- غلط افواہ اڑانا (B)
تجاہلِ عارفانہ“کی ترکیب اردو میں کن معنوں میں مستعمل ہے؟”
- عارفانہ گفتو (A)
- نیک لوگوں کی جہالت (B)
- جان بوجھ کر انجان بننا (C)
- جہالت کی باتیں کرنا (D)
- جان بوجھ کر انجان بننا (C)
اس ضرب المثل کا درست ترجمہ کون سا ہے؟ “A bad name is worse than bad deeds”
- برے کام کا برا نتیجہ (A)
- بد سے بدنام برا (B)
- بری صحبت سے اکیلا بھلا (C)
- ایک مچھلی سارے جل کو گندا کرتی ہے (D)
- بد سے بدنام برا (B)
:کلام میں باطنی کیفیات اور لطیف جذبات کے بیان کرنے کے لیے شعری اصطلاح ہے
- داخلیت (A)
- خارجیت (B)
- قنوطیت (C)
- رجائیت (D)
- داخلیت (A)
ایہام گوئی کے خلاف ردِعمل کو کیا نام دیا جاتا ہے؟
- ترکِ ایہام گوئی (A)
- تراش خراش تحریک (B)
- ترکِ ایہام (C)
- اصلاح زبان کی تحریک (D)
- اصلاح زبان کی تحریک (D)
آنگن“ کس کے قلم کی تخلیق ہے؟ ”
- رضیہ بٹ (A)
- خدیجہ مستور (B)
- جمیلہ ہاشمی (C)
- حاجرہ مسرور (D)
- خدیجہ مستور (B)
سب رس“کے مصنف کا کیا نام ہے؟ ”
- ملا غواصی (A)
- عطا حسین خان تحسین (B)
- مولوی نذیر احمد (C)
- ملاوجہی (D)
- ملاوجہی (D)
اردو کی قدیم مثنوی ”کدم راؤ پدم راؤ“ کس نے کہی؟
- پنڈت دیا شنکر نسیم (A)
- فخرالدین نظامی (B)
- میر حسن (C)
- حضرت گیسو درازؒ (D)
- فخرالدین نظامی (B)
ٹیڑھی کھیر ہونا“ محاورہ ہے، اس کا مفہوم بتائیں؟ ”
- اندازے سے کام لینا (A)
- ناممکن کام کا ہو جانا (B)
- مشکل کام ہونا (C)
- تتر بتر ہونا (D)
- مشکل کام ہونا (C)
پہلے صاحبِ دیوان شاعر کون ہیں؟
- سلطان قلی قطب شاہ (A)
- سعد سلیمان (B)
- امیر خسرو (C)
- علی عادل شاہ (D)
- سلطان قلی قطب شاہ (A)