WRITTEN TEST FOR THE POST OF JUNIOR CLERK (BS-11) 2017 IN THE PUNJAB CHIEF MINISTERS OFFICE OVERSEAS PAKISTANIS COMMISSION / S&GAD, CASE NO. 15-E/2017

 اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر لو

      اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا

         فیض کے اس شعر میں ”کواڑوں“ سے کیا مراد ہے؟

  •  دروازے (A)
  •  صدر دروازہ (B)
  • آنکھیں (C)
  • شہر کے دروازے (D)
Check Answer
  • آنکھیں (C)

 احمد ندیم قاسمی کی پہچان  کیا ہے؟ 

  • تاریخ نویسی (A)
  •  افسانہ نگاری (B)
  •  ناول نگاری (C)
  • داستان گوئی (D)
Check Answer
  •  افسانہ نگاری (B)

  کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے: Idiom “Pros and Cons”

  •  عام لوگ (A)
  •  کھوٹے سِکے (B)
  • مشینی زندگی (C)
  • موافق و خلاف باتیں (D)
Check Answer
  • موافق و خلاف باتیں (D)

سودیشی ریل“ کس کا مزاحیہ مضمون ہے؟

  •  شوکت تھانوی (A)
  •  مجید لاہوری (B)
  •  پطرس بخاری (C)
  • مشتاق احمد یوسفی (D)
Check Answer
  •  شوکت تھانوی (A)

 جز رسی کرنا“ محاورہ ہے، اس کا مفہوم کیا ہے؟

  •  سخاوت کرنا (A)
  •  کنجوسی کرنا (B)
  •  مکمل انصاف کرنا (C)
  • حقدار کو اس کا حق پہنچانے کی کوشش کرنا (D)
Check Answer
  •  کنجوسی کرنا (B)

 نظم کے لغوی معنی کیا ہیں؟

  • تصویر کشی کرنا (A)
  •  تنظیم اور ترتیب کرنا (B)
  •  ہرن کی چیخ (C)
  • رائے بیان کرنا (D)
Check Answer
  •  تنظیم اور ترتیب کرنا (B)

اصغری“ اور ”اکبری“کے کردار کس نے تخلیق کیے ہیں؟

  •  مولانا حالی (A)
  •  آغا حشر کاشمیری (B)
  • امتیاز علی تاج (C)
  • ڈپٹی نذیر احمد (D)
Check Answer
  • ڈپٹی نذیر احمد (D)

دو جملوں کو ملانے والے الفاظ (مثلاَ ”و“،”اور“) وغیرہ کو کیا کہا جاتا ہے؟ 

  •  حروفِ رابطہ (A)
  • حروفِ تام (B)
  •  حروفِ عطف (C)
  • حروفِ جار (D)
Check Answer
  •  حروفِ عطف (C)

لفظ ”گال“ کا مترادف بتائیں؟ 

  • ماتھا (A)
  • رخسار (B)
  • چہرہ (C)
  • نین (D)
Check Answer
  • رخسار (B)

 اصناف ِ نظم میں ”ہائیکو“ کتنے مصرعوں پر مشتمل ہوتی ہے؟

  •  فقط دو مصرعوں پر (A)
  •  تین مصروں پر (B)
  •  چار مصرعوں پر (C)
  • طوالت پر پابندی نہیں (D)
Check Answer
  •  تین مصروں پر (B)

 

« PREV.1 ... 9 10

You cannot copy content of this page

Scroll to Top