WRITTEN TEST FOR THE POST OF PERSONAL STAFF OFFICER (BS-17) 2020 IN THE PUNJAB OVERSEAS PAKISTANIS COMMISSION / S&GAD, CASE NO.02-RC/2020 PAPER HELD ON: 01-03-2020

“مصرعے میں خالی جگہ  پر کریں:۔ ”ایک ہوں ۔۔۔۔۔۔۔کی پاسبانی کے لیے۔

  • قلعہ کی فتح (A)
  •  اتحادبین المسلمین (B)
  •  مسلم حرم (C)
  • مسلم جہاد (D)
Check Answer
  •  مسلم حرم (C)

:شانہ سے شانہ چَھلنا“ محاورہ ہے، اس کا مفہوم ہے”

  •  مشکل درپیش ہونا (A)
  •  بہت بِھیڑ ہونا (B)
  •  نا خوش ہونا (C)
  • گہری دوستی ہونا (D)
Check Answer
  •  بہت بِھیڑ ہونا (B)

سارے سخن ہمارے“ کس شاعر کا مجموعہء کلام ہے؟”

  •  امجد اسلام امجد (A)
  • ن۔م راشد (B)
  •  ابنِ انشاء (C)
  • فیض احمد فیض (D)
Check Answer
  • فیض احمد فیض (D)

:کون سی ضرب المثل درست ہے

  •  سمندر میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر (A)
  • جھیل میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر (B)
  •  دریا میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر (C)
  • تالاب میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر (D)
Check Answer
  •  دریا میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر (C)

لفظ ”تخریب“ کا متضاد بتائیں؟ 

  •  تعمیر (A)
  •  نصیب (B)
  •  تمہید (C)
  • ترکیب (D)
Check Answer
  •  تعمیر (A)

لاہور سے شائع ہونے والے اخبار ”زمیندار“ کا بانی کون تھا؟ 

  •  مولانا الطاف حسین حالی (A)
  •  مولانا  محمد علی جوہر (B)
  •  مولانا ظفر علی خان (C)
  • مولانا سراج الدین احمد (D)
Check Answer
  • مولانا سراج الدین احمد (D)

:بال بیکا کرنا“ محاورہ ہے، اس کا مطلب ہے”

  •  بال کی کھال اتارنا (A)
  •  کتر بیونت کرنا (B)
  •  نقصان پہنچانا (C)
  • فائدہ پہنچانا (D)
Check Answer
  •  نقصان پہنچانا (C)

 نقشِ فریادی“ کس مشہور شاعر کا پہلا شعری مجموعہ ہے؟

  • احمد فراز (A)
  •  فیض احمد فیض (B)
  •  مرزا غالب (C)
  • احمد ندیم قاسمی (D)
Check Answer
  •  فیض احمد فیض (B)

لیت و لعل کرنا“ سے کیا مراد ہے؟

  •  برا بھلا کرنا (A)
  •  شیخی مارنا (B)
  • ٹال مٹول کرنا (C)
  • شور کرنا (D)
Check Answer
  • ٹال مٹول کرنا (C)

اردو زبان و قواعد“ کس کی تصنیف ہے؟”

  • رشید احمد صدیقی (A)
  • شفیع احمد صدیقی (B)
  •  باقی صدیقی (C)
  • مولوی عبدالحق (D)
Check Answer
  • شفیع احمد صدیقی (B)

 

« PREV.1 ... 9 10

You cannot copy content of this page

Scroll to Top