WRITTEN TEST FOR THE POST OF PERSONAL STAFF OFFICER (BS-17) 2020 IN THE PUNJAB OVERSEAS PAKISTANIS COMMISSION / S&GAD, CASE NO.02-RC/2020 PAPER HELD ON: 01-03-2020

یہ بتائیں ”جیش العسرۃ“یعنی تنگی والا غزوہ کسے کہتے ہیں؟ 

  •  غزوہِ بدر (A)
  • غزوہِ خندق (B)
  • غزوہِ تبوک (C)
  • غزوہِ حنین (D)
Check Answer
  • غزوہِ تبوک (C)

 حضرت ابو بکر صدیق کتنا عرصہ خلافتِ راشدہ پر فائز رہے؟ 

  • دو  سال ایک ماہ دس دن (A)
  •  دو سال تین ماہ نو دن (B)
  •  تین سال تین ماہ تین دن (C)
  • تین سال دس ماہ نو دن (D)
Check Answer
  •  دو سال تین ماہ نو دن (B)

نبی اکرمﷺ کی دوسری زوجہِ مطہرہ کا نام بتائیں؟

  •  حضرت میمونہ (A)
  •  حضرت جویریہ (B)
  •  حضرت ریحانہ (C)
  • حضرت سودہ (D)
Check Answer
  • حضرت سودہ (D)

حواریِ رسول“ کس مشہور صحابی کا لقب تھا؟

  • حضرت حسان بن ثابت (A)
  •  حضرت  عبداللہ بن عباس (B)
  • حضرت زبیر بن العوام (C)
  • حضرت سعد بن ابی وقاص (D)
Check Answer
  • حضرت زبیر بن العوام (C)

 سیرت کے موضوع پر مشہور کتاب ”الرحیق المحتوم“کس نے لکھی؟ 

  • ابوالحسن ندوی (A)
  •  صفی الرحمٰن مبارک پوری (B)
  •  مولانا شبلی نعمانی (C)
  • سید سلیمان ندوی (D)
Check Answer
  •  صفی الرحمٰن مبارک پوری (B)

 سورۃ النور قرآن مجید کے کون سے پارے میں ہے؟ 

  • سولہویں(A)
  • سترہویں (B)
  •  آٹھارویں (C)
  • انیسویں(D)
Check Answer
  •  آٹھارویں (C)

محرماتِ نسبیہ کی کل تعداد کتنی ہے؟ 

  •  5 (A)
  •  6 (B)
  •  7 (C)
  • 8 (D)
Check Answer
  •  7 (C)

 قرآن مجید میں انبیا کرام ؑ کے نام پر کتنی سورتیں ہیں؟ 

  •  4 (A)
  •  6 (B)
  •  8 (C)
  • 9 (D)
Check Answer
  •  6 (B)

مصارفِ زکوۃ میں ”غارمین“سے کون مراد ہے؟ 

  •  مقروض (A)
  •  غلام (B)
  •  مسکین (C)
  • مسافر (D)
Check Answer
  •  مقروض (A)

 حدیث کی  وہ  کتاب جس میں کسی ایک مسئلہ کی تمام احادیث یکجا کر دی جائیں، کہلاتی ہے؟

  • جامع (A)
  • جزء (B)
  •  صحیح (C)
  • مستدرک (D)
Check Answer
  • جزء (B)

You cannot copy content of this page

Scroll to Top