قرآن حکیم نے کسی فعل کو قتل سے بھی زیادہ شدید قرار دیا ہے ؟
- جنگ(A)
- فتنہ و فساد(B)
- زنا (C)
- طلاق(D)
- فتنہ و فساد(B)
حضرت بعقوبؑ اور حضرت ایوبؑ میں کیا رشتہ تھا ؟
- باپ بیٹا(A)
- چچا بھتیجا(B)
- داماد سسرC)
- ان میں سے کوئی نہیں(D)
Add
:اقبال نے اپنی شاعری میں کسی صنف کو سب سے زیادہ استعمال کیا
- مسدس(A)
- مخمس(B)
- مثنوی(C)
- ان میں سے کوئی نہیں(D)
- مثنوی(C)
مولانا محمد حسین آزاد کی کتاب کونسی ہے؟
- سب رس(A)
- مقدمہ شعر و شاعری(B)
- آب حیات(C)
- ان میں سے کوئی تمہیں(D)
- آب حیات(C)
مجلہ نقوش“ کے مدیر کون تھے ؟”
- عبد الحمید عدم(A)
- مختار صدیقی(B)
- محمد طفیل(C)
- ان میں سے کوئی نہیں(D)
- محمد طفیل(C)
“جملہ مکمل کریں: ”اور تم خوار ہوئے ________ ہو کر
- تارک قرآن(A)
- طارق قرآن(B)
- تارق قرآن(C)
- ان میں سے کوئی نہیں(D)
- تارک قرآن(A)
بابائے اردو کس شخصیت کو کہا جاتا ہے ؟
- مولوی عبد الحق(A)
- سر سید احمد خان(B)
- مولانا ظفر علی خان(C)
- ان میں سے کوئی نہیں(D)
- مولوی عبد الحق(A)
محاورہ مکمل کریں: ”نہ منہ میں دانت نہ پیٹ میں _________“۔
- دل(A)
- چانپ(B)
- آنت(C)
- ان میں سے کوئی نہیں(D)
- آنت(C)
گھر سے گھر تک“ کس کا افسانہ ہے؟”
- احمد ندیم قاسمی(A)
- غلام عباس(B)
- رشید امجد(C)
- انتظار حسین(D)
- احمد ندیم قاسمی(A)
ابن صفی کا اصل نام کیا ہے؟
- اسرار احمد(A)
- محمد جیبیل(B)
- محمد اسلم(C)
- شیر محمد خان(D)
- اسرار احمد(A)