:“آیت کریمہ ہے کہ”عدل کا دامن نہ چھوڑو چاہے تمہاراــــــــــ
- قریبی رشتہ دار ہی کیوں نہ ہو(A)
- بہترین دوست ہی کیوں نہ ہو(B)
- اپنا بھائی ہی کیوں نہ ہو(C)
- اپنا ہمسایہ ہی کیوں نہ ہو(D)
- قریبی رشتہ دار ہی کیوں نہ ہو(A)
کسی عمل سے قوت برداشت میں اضافہ ہوتا ہے؟
- احسان(A)
- روزہ(B)
- جہاد(C)
- غصہ پی جانا(D)
- روزہ(B)
پاکستان میں رائج الوقت قوانین کو اسلامی ڈھانچے میں ڈھالنے کے لیے کون سا ادارہ قائم کیا گیا ہے؟
- وفاقی شرعی عدالت(A)
- اسلامی نظریاتی کونسل(B)
- اسلام آباد ہائی کورٹ(C)
- بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی(D)
- اسلامی نظریاتی کونسل(B)
اسلامی اقدار کے مطابق عزت کا معیار کیا ہے؟
- حسن خلق(A)
- خدمت خلق (B)
- دیانت(C)
- تقوی(D)
- تقوی(D)
مندرجہ ذیل میں سے کسی شاعر کی نسبت شہر اقبال سیالکوٹ سے ہے؟
- منیر نیازی(A)
- احسان دانش(B)
- فیض احمد فیض(C)
- حفیظ جالندھری(D)
- فیض احمد فیض(C)
حروف تہجی کے اعتبار سے کون سا لفظ لغت میں پہلے آئے گا؟
- ظالم(A)
- لاپروا(B)
- ضمانت(C)
- سنگدل(D)
- سنگدل(D)
درج ذیل میں ضرب المثل کون سی ہے ؟
- ہتھیلی پر سرسوں جمانا(A)
- الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے(B)
- ہوائی قلعے تعمیر کرنا(C)
- گھوڑے بیچ کر سونا(D)
- الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے(B)
اردو ادب کی مشہور شخصیت قرۃ العین حیدر کی وجہ شہرت کیا ہے ؟
- شاعری(A)
- مزاح نگاری(B)
- ناول نگاری(C)
- سفر نگاری(D)
- ناول نگاری(C)
مشہور افسانہ ”ٹوبہ ٹیک سنگھ“ کس کی تصنیف ہے ؟
- امتیاز علی تاج(A)
- پریم چند(B)
- سعادت حسن منٹو(C)
- اشفاق احمد(D)
- سعادت حسن منٹو(C)