شیخ عبد القادر جیلانی کا مزار کس شہر میں ہے؟
- بغداد(A)
- موصل(B)
- بصره(C)
- طلب(D)
- بغداد(A)
شیر شاہ سوری نے ہندوستان پر کتنے سال حکومت کی؟
- پندره سال(A)
- دس سال(B)
- پانچ سال(C)
- تین سال(D)
- پانچ سال(C)
بابا فرید شکر گنج کا مزار کس شہر میں ہے ؟
- دیپالپور(A)
- قصور(B)
- اوکاڑہ(C)
- پاک پتن(D)
- پاک پتن(D)
ہمارا قوی ترانہ کسی شاعر نے تخلیق کیا ؟
- جوش ملیح آبادی(A)
- ساحر لدھیانوی(B)
- حفیظ جالندھری(C)
- فیض احمد فیض(D)
- حفیظ جالندھری(C)
لوک فنکار پٹھانے خان کا آبائی شہرکون سا ہے؟
- ملتان(A)
- کوٹ ادو(B)
- بھکر(C)
- بہاولپور(D)
- کوٹ ادو(B)
مشہور افسانہ ”گڈریا“ کس کی تصنیف ہے؟
- کرشن چندر(A)
- اشفاق احمد(B)
- غلام عباس(C)
- پروین عاطف(D)
- اشفاق احمد(B)
علی پور کا ایلی“ ناول کس نے لکھا؟”
- مستنصر حسین تارڑ (A)
- سمیع آ ہوجا(B)
- ممتاز مفتی(C)
- عبدالله حسین(D)
- ممتاز مفتی(C)
خوشبو“ کسی شاعر کا دیوان ہے؟”
- احمد ندیم قاسمی (A)
- جون ایلیا(B)
- جوش ملیح آبادی (C)
- پروین شاکر(D)
- پروین شاکر(D)
احمد فراز کا آبائی شہر کون سا تھا؟
- کوہاٹ(A)
- نوشهره(B)
- میانوالی(C)
- پشاور(D)
- کوہاٹ(A)
“جملہ مکمل کریں: ”ضرورت ــــــــــ کی ماں ہے
- قلت(A)
- ایجاد(B)
- فراوانی(C)
- قحط(D)
- ایجاد(B)