European Union has ________ members.
- (A) 25
- (B) 27
- (C) 15
- (D) 28
- (B) 27
Which of the following heavyweight boxers who was the first to remain undefeated throughout his career?
- (A) Rocky Marciano
- (B) Muhammad Ali
- (C) Larry Holmes
- (D) Michael Spinks
- (A) Rocky Marciano
Who won the recently (2023) concluded Rugby World Cup?
- (A) Australia
- (B) South Africa
- (C) New Zealand
- (D) Ireland
Check Answer
- (B) South Africa
تم میرے پاس ہوتے ہو گویا کہ
جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا
یہ شعر کس کا ہے؟
- غالب(A)
- میر تقی میر(B)
- میر درد(C)
- مومن خان مومن(D)
Check Answer
لاہور کا جغرافیہ“ اور”ہاسٹل میں رہنا ہے“(مضمون کا اصل نام ”ہاسٹل میں پڑھنا ہے“) کس کے مزاحیہ مضامین ہیں؟”
- پطرس بخاری(A)
- ابن انشاء(B)
- امجد اسلام امجد (C)
- چراغ حسن حسرت(D)
Check Answer
قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
اس مشہور شعر کے شاعر کا کیا نام ہے ؟
- ابراہیم ذوق(A)
- مومن خان مومن (B)
- محمد علی جوہر(C)
- ان میں سے ہوتی ہیں(D)
Check Answer
لفظ ”شر“ کا متضاد کیا ہے ؟
- صواب(A)
- ثواب(B)
- خیر(C)
- بھلائی(D)
Check Answer
گیت نگاری میں سب سے اہم نام کس کا ہے ؟
- ساحر لدھیانوی(A)
- فیض احمد فیض(B)
- احمد فراز(C)
- ولی دکنی(D)
Check Answer
غزل کے کس شعر میں شاعر اپنآ تخلص استعمال کرتا ہے ؟
- مطلع(A)
- مطلع ثانی(B)
- مقطع(C)
- درمیان والا شعر(D)
Check Answer
مرزا غالب نے وفات کہاں پائی ؟
- آگرہ(A)
- دہلی (B)
- لکھنؤ(C)
- پانی پت(D)
Check Answer