:فیض احمد فیض کی شاعری کا پہلا دیوان یہ تھا
- انگارے(A)
- نقش فریادی(B)
- ماوراء(C)
- تنها تنها(D)
Check Answer
مشہور افسانہ ”ٹوبہ ٹیک سنگھ“ کس کی تصنیف ہے؟
- خالدہ حسین(A)
- کرشن چندر(B)
- اشفاق احمد(C)
- سعادت حسن منٹو(D)
Check Answer
مسجد قرطبہ“ کس کی مشہور نظم ہے؟”
- مولانا الطاف حسین حالی(A)
- ن م راشد(B)
- جوش ملیح آبادی(C)
- علامہ اقبال(D)
Check Answer
“جملہ مکمل کریں: ”تھیلی پر ____جمانا
- برف(A)
- دہی(B)
- سرسوں(C)
- پٹھو(D)
Check Answer
.______ مان نہ مان میں تیرا
- مہمان(A)
- مہربان(B)
- غمخوار(C)
- محسن(D)
Check Answer
جنڈیالہ شیر خان میں کون سی مشہور ہستی دفن ہے؟
- ہیر سیال(A)
- وارث شاہ(B)
- قتیل شفائی(C)
- محمد بخش(D)
Check Answer
پاکستان کا قومی پھول ـــــــــــ ہے۔
- گلاب(A)
- گل داودی(B)
- چنبیلی(C)
- سورج مکھی(D)
Check Answer
قرطبہ اور غرناطہ شہر کسی یورپی ملک میں واقع ہیں؟
- ہالینڈ(A)
- آئر لینڈ(B)
- اسپین(C)
- فرانس(D)
Check Answer
مشتاق احمد یوسفی کون ہیں ؟
- سیاستدان(A)
- بزنس مین(B)
- صحافی(C)
- مزاحیہ نگار(D)
Check Answer
جملہ مکمل کریں: ”نیکی کر_____ میں ڈال“۔
- کشکول(A)
- جيب(B)
- کنویں(C)
- دریا(D)
Check Answer