شکوہ اور جواب شکوہ“ نامی نظمیں علامہ اقبال کے کس مجموعہ کلام میں ہیں؟”
- ارمغان حجاز(A)
- پیام مشرق(B)
- ضرب کلیم(C)
- بانگ درا(D)
- بانگ درا(D)
پاؤں تلے زمین نکلنا“ کا مفہوم کیا ہے؟”
- گرفتار ہو جانا(A)
- غلط فہمی کا شکار ہونا(B)
- گر جانا(C)
- گھبرا جانا(D)
- گھبرا جانا(D)
لفظ ”اردو“ کا لغوی معنی کیا ہے ؟
- لشکر(A)
- بولی(B)
- ادب(C)
- زبان(D)
- لشکر(A)
فارسی میں لکھی گئی مشہور کتاب”ترک بابری“ کا تعلق ادب کی کس صنف سے ہے؟
- آپ بیتی(A)
- ڈرامہ(B)
- انشاپردازی(C)
- ناول(D)
- آپ بیتی(A)
مندرجہ ذیل شعر کس کا ہے؟
باطل سے دبنے والے اے آسمان نہیں ہم
سو بار کر چکا ہے تو امتحاں ہمارا
- حبیب جالب(A)
- علامہ اقبال(B)
- غالب(C)
- احمد فراز(D)
- علامہ اقبال(B)
آنکھیں پھیر لینا“ کا کیا مطلب ہے ؟”
- راہ سے بھٹکانا(A)
- دھوکہ دینا(B)
- بے مروت ہو جانا(C)
- ناراض ہو جانا(D)
- بے مروت ہو جانا(C)
ہمدرد“ نامی اخبار کس نے جاری کیا؟”
- مولانا آزاد(A)
- مولانا ظفر علی خان(B)
- شوکت علی(C)
- مولانا جوہر(D)
- مولانا جوہر(D)
کون سا مغل بادشاہ اردو کا نامور شاعر تھا ؟
- بابر(A)
- ہمایوں(B)
- اکبر(C)
- بہادر شاہ ظفر(D)
- بہادر شاہ ظفر(D)
مغل دور میں کس زبان کو درباری زبان کا درجہ حاصل تھا؟
- اردو(A)
- ہندی(B)
- فارسی(C)
- عربی(D)
- فارسی(C)