ASSISTANT (BS-16) 2022 IN THE PUNJAB PUBLIC SERVICE COMMISSION, SERVICES & GENERAL ADMINISTRATION DEPARTMENT (S&GAD), (CASE NO. 10-C/2021), PAPER HELD ON: 23-01-2022

 آنندی“ ایک مشہور افسانہ ہے۔ یہ کس کی تخلیق ہے؟

  • رشید احمد صدیقی (A)
  •  احمد ندیم قاسمی (B)
  • سجاد حیدر یلدرم (C)
  • غلام عباس (D)
Check Answer
  • غلام عباس (D)

 اردو میں تقابلی تنقید کی بنیاد کس نے ڈالی؟ 

  •  مولانا الطاف حسین حالی (A)
  •  مولانا محمد حسین آزاد (B)
  •  مولانا شبلی نعمانی (C)
  • کلیم الدین احمد (D)
Check Answer
  •  مولانا شبلی نعمانی (C)

فیض احمد فیض کس شہر میں پیدا ہوئے؟ 

  •  لاہور (A)
  • سیالکوٹ (B)
  •  کراچی (C)
  • ملتان (D)
Check Answer
  • سیالکوٹ (B)

“ضرب المثل مکمل کیجیے: ”آم کے آم، گٹھلیوں کے ۔۔۔۔۔۔۔

  • نام (A)
  •  شام (B)
  •  دام (C)
  • کام (D)
Check Answer
  •  دام (C)

 ترے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا، نہ وہ دنیا

      یہاں مرنے کی پابندی، وہاں جینے کی پابندی

علامہ اقبال کے اس شعر میں صنعتِ تضاد کتنی بار آئی ہے؟

  •  ایک بار (A)
  • دو بار (B)
  •  تین بار (C)
  • چار بار (D)
Check Answer
  •  تین بار (C)

ماریہ بہت ذہین طالبہ ہے۔“ گرائمر کی رو سے یہ کیا ہے؟”

  •  مرکبِ اضافی (A)
  • مرکبِ نسبتی (B)
  • مرکبِ توصیفی (C)
  • مرکبِ عددی (D)
Check Answer
  • مرکبِ توصیفی (C)

 اردو شاعری میں ”عوامی شاعر“ کسے کہتے ہیں؟ 

  •  اکبر آلہ آبادی (A)
  •  علامہ اقبال (B)
  • احسان دانش (C)
  • نظیر اکبر آبادی (D)
Check Answer
  • نظیر اکبر آبادی (D)

 دبستانِ دہلی کے کس مشہور شاعر نے درباری شاعری نہ کی؟ 

  •  مرزا غالب (A)
  •  ابراہیم ذوق (B)
  • مومن خان مومن (C)
  • ان میں  سےکوئی نہیں (D)
Check Answer
  • مومن خان مومن (C)

 استعارہ کے لغوی معنی ہیں؟

  •  ادھار دینا (A)
  •  ادھار لینا (B)
  •  ادھار واپس کرنا (C)
  • ادھار واپس لینا (D)
Check Answer
  •  ادھار لینا (B)

 صبح، شام، دن، رات کے الفاظ قواعد کی رو سے کیا ہیں؟ 

  • اسمِ ظرفِ مکاں (A)
  •  اسم نکرہ (B)
  • اسم ظرفِ زماں (C)
  • اسم معرفہ (D)
Check Answer
  • اسم ظرفِ زماں (C)

 

« PREV.1 ... 9 10

You cannot copy content of this page

Scroll to Top