ناول ”امراؤ جان ادا“کس نے لکھا؟
- ڈپٹی نذیر احمد (A)
- عصمت چغتائی (B)
- عبدالحلیم شرر (C)
- مرزا ہادی سودا (D)
- مرزا ہادی سودا (D)
مشرق و مغرب کے نغمے“ کس شاعر کی نثری تصنف ہے؟ ”
- عبدالحمید عدم (A)
- جوش ملیح آبادی (B)
- میرا جی (C)
- یوسف ظفر (D)
- میرا جی (C)
آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کا اتالیق کون تھا؟
- مرزا رفیع سودا (A)
- انشاء اللہ خان انشاء (B)
- ابراہیم ذوق (C)
- مومن خان مومن (D)
- ابراہیم ذوق (C)
افسانہ ”کفن“کس کی تصنیف ہے؟
- راجندر سنگھ بیدی (A)
- منشی پریم چند (B)
- سعادت حسن منٹو (C)
- غلام عباس (D)
- منشی پریم چند (B)
کھیر پکائی جتن سے، ۔۔۔۔۔۔۔ دیا جلا ، آیا کتا کھا گیا تو بیٹھی ڈھول بجا
- پردہ (A)
- دودھ (B)
- چرخا (C)
- چولہا (D)
- چرخا (C)
ضرب المثل کی تکمیل کیجیے: دھوبی کا کتا ۔۔۔۔۔۔۔ کا، نہ۔۔۔۔۔۔۔ کا
- گھر، گھاٹ (A)
- گھر، گھاٹی (B)
- دو، چار (C)
- کالے، پیلے (D)
- گھر، گھاٹ (A)
سر سید احمد خان نے کون سا مجلہ جاری کیا تھا؟
- الہلال (A)
- کوہء نور (B)
- تہذیب الا خلاق (C)
- زمیندار (D)
- تہذیب الا خلاق (C)
بر صغیر میں مسلمانوں کی جدید ریاست کا نام ”پاکستان“ کس نے تجویز کیا؟
- نواب محمد اسمعٰیل (A)
- مولانا محمد علی جوہر (B)
- چودھری رحمت علی (C)
- علامہ اقبال (D)
- چودھری رحمت علی (C)
بھاشا ڈیم پاکستان کے کس حصہ میں بن رہا تھا؟
- گلگت بلتستان (A)
- خیبر پختونخواہ (B)
- بلوچستان (C)
- فاٹا (D)
- گلگت بلتستان (A)
آبِ حیات“ کے مصنف کون ہے؟ ”
- مولانا ظفر علی خان (A)
- مولانا غلام رسول مہر (B)
- مولانا محمد حسین آزاد (C)
- مولانا شبلی نعمانی (D)
- مولانا محمد حسین آزاد (C)