شہزادہ دارا شکوہ کس مغل بادشاہ کا بھائی تھا؟
- جہانگیر (A)
- شاہ عالم (B)
- اورنگ زیب (C)
- بہادر شاہ ظفر (D)
- اورنگ زیب (C)
لاہور کی ”چوبرجی“ کس مغل شہزادی کے باغ کا مدخل تھا؟
- زیب النساء (A)
- خیر النساء (B)
- بدر النساء (C)
- گلبدن بیگم (D)
- زیب النساء (A)
علامہ اقبال کی وفات کے بعد چھپنے والا شعری مجموعہ کون سا تھا؟
- ارمغانِ حجاز (A)
- ضربِ کلیم (B)
- پیامِ مشرق (C)
- زبورِ عجم (D)
A
- ارمغانِ حجاز (A)
dd
۔علامہ اقبال کی نظم “مسجدِ قرطبہ” میں مذکور مسجد کون سے ملک واقع ہے؟
- کرغستان (A)
- ترکی (B)
- سپین (C)
- بوسنیا (D)
- سپین (C)
قدیم شہر ”تکشاشیلہ“ آج کس نام سے مشہور ہے؟
- ٹیکسلا (A)
- ہری پور (B)
- واہ (C)
- سنگ جانی (D)
- ٹیکسلا (A)
سلطان قطب الدین ایبک کی تاجپوشی اسی شہر میں ہوئی جہاں وہ چوگان کھیلتے ہوئے چل بسا، وہ کون سا شہر تھا؟
- پشارو (A)
- لاہور (B)
- دہلی (C)
- دھمیک (D)
- لاہور (B)
انگارے“ کیا ہے؟”
- ہرن کا بھونا ہوا گوشت (A)
- عامر خان کی فلم (B)
- افسانوں کا ایک مجموعہ (C)
- سجاد ظہیر کی کتاب (D)
- افسانوں کا ایک مجموعہ (C)
حسن کوزہ گر“ کس کی نظم ہے؟ ”
- مجید امجد (A)
- عزیز حامد مدنی (B)
- احمد ندیم قاسمی (C)
- ن۔م راشد (D)
- ن۔م راشد (D)
بانگِ درا کی نظم ”صقلیہ“ میں علامہ اقبال کے مخاطب جزیرہ کس ملک میں واقع ہے؟
- قبرص (A)
- اٹلی (B)
- یونان (C)
- لیبیا (D)
- اٹلی (B)
شینا زبان پاکستان کے کس حصہ میں بولی جاتی ہے؟
- ساحل مکران (A)
- گلگت بلتستان (B)
- چولستان (C)
- سوات (D)
- گلگت بلتستان (B)