WRITTEN TEST FOR THE POST OF ASSISTANT (BS-16) 2016 IN THE PUNJAB PUBLIC SERVICE COMMISSION, SERVICES & GENERAL ADMINISTRATION DEPARTMENT (S&GAD), (CASE NO.)

ٹوٹ بٹوٹ“کا کردار کس ادیب نے تخلیق کیا؟

  •  صوفی تبسم (A)
  •  مختار مسعود (B)
  •  پطرس بخاری (C)
  • جمیل الدین عالی (D)
Check Answer
  •  صوفی تبسم (A)

  کا مشہور ڈرامہ ”وارث“ کس نے لکھا؟ (TV)ٹی-وی

  •  منو بھائی (A)
  • ڈاکٹر انور سجاد (B)
  •  عطا الحق قاسمی (C)
  • امجد اسلام امجد (D)
Check Answer
  • امجد اسلام امجد (D)

یہ مشہور شعر کس کی تخلیق ہے؟

جس کو فلک نے ٹوٹ کے ویران کر دیا

ہم رہنے والے ہیں اسی  اجڑے دیار کے

  •  مرزا غالب (A)
  •  میر تقی میر (B)
  •  خواجہ میر درد (C)
  • مومن خان مومن (D)
Check Answer
  •  میر تقی میر (B)

بقدر اشکِ بلبل“ سے کیا مراد ہے؟”

  •  ندامت کے آنسو (A)
  •  خوشی کے آنسو (B)
  •  عاشق کی گریہ و زاری (C)
  • کسی چیز کی خفیف مقدار (D)
Check Answer
  • کسی چیز کی خفیف مقدار (D)

کس  مشہور شاعر کی نظم ہے؟(Heart Attack)ہارٹ اٹیک

  •  فیض احمد فیض (A)
  •  مصطفٰی زیدی (B)
  •  احمد فراز (C)
  • ن۔م راشد (D)
Check Answer
  •  فیض احمد فیض (A)

ابو ہمتام“ قواعد کی رو سے کیا ہے؟”

  • لقب (A)
  •  کنیت (B)
  •  خطاب (C)
  • تخلص (D)
Check Answer
  •  کنیت (B)

 یہ شعر کس مشہور شاعر کا ہے؟

الٹی ہو گئی سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا

دیکھا اس بیماریِ دل نے آخر کام تمام کیا

  •  میر تقی میر (A)
  •  مرزا غالب (B)
  •  حیدر علی آتش (C)
  • خواجہ میر درد (D)
Check Answer
  •  میر تقی میر (A)

کسی زمانے میں اردو اخبار ”ہمدرد“ کا بڑا چرچا کیا۔ اخبار کون نکالتے تھے؟ 

  •  مولانا محمد علی جوہر (A)
  •  شاہد احمد دہلوی (B)
  •  منشی سجاد حسین (C)
  • مولانا عبدالحلیم شرر (D)
Check Answer
  •  مولانا محمد علی جوہر (A)

کچا چھٹا کہنا“ محاورہ ہے۔ اس کے کیا معنی ہیں؟

  •  بچپن کا حال سنانا (A)
  • صحیح صحیح حال بیان کرنا (B)
  •  چھِٹی پڑھ کر سنانا (C)
  • ماحاصل بیان کرنا (D)
Check Answer
  • صحیح صحیح حال بیان کرنا (B)

 صنفِ نظم ”رباعی“ کتنے شعروں پر مشتمل ہوتی ہے؟ 

  •  دو (A)
  •  چار (B)
  • چھے (C)
  • تعداد پر کوئی پابندی نہیں (D)
Check Answer
  •  دو (A)

 

« PREV.1 ... 9 10

You cannot copy content of this page

Scroll to Top