آبِ حیات“کس کی تصنیف ہے؟ ”
- مولانا الطاف حسین حالی (A)
- میر تقی میر (B)
- مولانا شبلی نعمانی (C)
- مولانا محمد حسین آزاد (D)
- مولانا محمد حسین آزاد (D)
شوکت تھانوی کا اصل نام کیا تھا؟
- قاضی جی (A)
- محمد عمر (B)
- آغا برنی (C)
- مرزا ظرف بیگ (D)
- محمد عمر (B)
حسن کوزہ گر“ شاہکار نظم ہے۔ یہ کس کی تخلیق ہے؟”
- فیض احمد فیض (A)
- میرا جی (B)
- ن م راشد (C)
- تصدق حسین خالد (D)
- ن م راشد (C)
آئے، جائے، پڑھے، لکھے کے الفاظ قواعد کی رو سے کیا ہے؟
- فعل مطلق (A)
- فعل مجہول (B)
- فعل مستقبل (C)
- فعل مضارع (D)
- فعل مضارع (D)
مشہور ناول ”جانگلوس“کس نے تحریر کیا؟
- صادق الخیر (A)
- شوکت صدیقی (B)
- بانو قدسیہ (C)
- انتظار حسین (D)
- شوکت صدیقی (B)
آ بیل مجھے مار“ قواعد کی رو سے کیا ہے؟”
- محاورہ (A)
- روزمرہ (B)
- کہاوت (C)
- ضرب المثل (D)
- ضرب المثل (D)
خدائے سخن“ کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟”
- میر تقی میر (A)
- مرزا غالب (B)
- حیدر علی آتش (C)
- خواجہ میر درد (D)
- میر تقی میر (A)
کھسیانی بلی کھمبا نوچے“ اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟ ”
- غصہ کسی کا نکالنا کسی پر (A)
- پریشان آدمی کچھ بھی کر سکتا ہے (B)
- شرمندہ آدمی دوسروں پر غصہ نکالتا ہے (C)
- شرمندگی میں کچھ سمجھ نہ آنا (D)
- شرمندہ آدمی دوسروں پر غصہ نکالتا ہے (C)
درج ذیل میں سے ضرب المثل کی نشاندہی کیجیے؟
- ترکی بہ ترکی جواب دینا (A)
- ڈوبتے کو تنکے کا سہارا (B)
- زیست بھاری کرنا (C)
- زعفران کا کھیت دیکھنا (D)
- ڈوبتے کو تنکے کا سہارا (B)
کون سی شخصیت ”بابائے اردو“ کے لقب سے ملقب ہے؟
- سر سید احمد خان (A)
- ڈاکٹر سید عبداللہ (B)
- مولوی عبدالحق (C)
- حافظ محمود شیرانی (D)
- مولوی عبدالحق (C)