خلف الرشید“ اردو ترکیب ہے، اس کا مفہوم کیا ہے؟ ”
- فرمانبردار بیٹا (A)
- نا فرمان بیٹا (B)
- وعدہ خلاف (C)
- دھوکے باز (D)
- فرمانبردار بیٹا (A)
بیگمات کے آنسو“کس کی تصنیف ہے؟”
- شاہد احمد دہلوی (A)
- علامہ راشدالخیری (B)
- خواجہ حسن نظامی (C)
- عبدالحلیم شرر (D)
- خواجہ حسن نظامی (C)
مرثیہ کس زبان کا لفظ ہے؟
- اردو (A)
- عربی (B)
- فارسی (C)
- ترکی (D)
- عربی (B)
علامہ اقبال کے علاوہ کون سے مشہور شاعر سیالکوٹ میں پیدا ہوئے؟
- میرا جی (A)
- جوش ملیح آبادی (B)
- فیض احمد فیض (C)
- حفیظ جالندھری (D)
- فیض احمد فیض (C)
سفرنامہ ”مصر و روم و شام“ کے مصنف کون ہیں؟
- اجمل نیازی (A)
- مرزا ادیب (B)
- علامہ اقبال (C)
- شبلی نعمانی (D)
- شبلی نعمانی (D)
طفلِ مکتب“ کا مفہوم ہے؟ ”
- ہونہار بچہ (A)
- جویائے علم و دانش (B)
- کھلنڈرا بچہ (C)
- ناتجربہ کار (D)
- ناتجربہ کار (D)
کوا چلا ہنس کی چال اپنی بھی بھول گیا“ قواعد کی رو سے کیا ہے؟ ”
- روزمرہ (A)
- محاورہ (B)
- ضرب المثل (C)
- کہاوت (D)
- ضرب المثل (C)
اردو ادب میں سب سے مختصر صنف کیا ہے؟
- نظم (A)
- غزل (B)
- قصیدہ (C)
- رباعی (D)
- رباعی (D)
فصیلِ شب“ کس کی تصنیف ہے؟”
- عالی رضوی (A)
- مرزا ادیب (B)
- ابنِ انشاء (C)
- مظفر بخاری (D)
- مرزا ادیب (B)
ناول ”شکست“ کا خالق کون ہے؟
- کرشن چندر (A)
- ڈپٹی نذیر احمد (B)
- الطاف فاطمہ (C)
- شوکت صدیقی (D)
- کرشن چندر (A)