WRITTEN TEST FOR THE POST OF ASSISTANT (BS-16) 2019 IN THE PUNJAB PUBLIC SERVICE COMMISSION, SERVICES & GENERAL ADMINISTRATION DEPARTMENT (S&GAD)

 اردو ادب کی مختصر ترین تاریخ“ کے مولف کا کیا نام ہے؟

  •  ڈاکٹر جمیل جالبی (A)
  •  انور سدید (B)
  •  فراق گورکھپوری (C)
  • ڈاکٹر سلیم اختر (D)
Check Answer
  • ڈاکٹر سلیم اختر (D)

آڑے آنا“محاورہ ہے، اس کا مفہوم کیا ہے؟

  •  روڑے اٹکانا (A)
  •  اچانک مصیبت آ پڑنا (B)
  •  خوب خبر لینا (C)
  • مشکل میں کام آنا (D)
Check Answer
  • مشکل میں کام آنا (D)

باپ کا گناہ“ کس کا ڈرامہ ہے؟” 

  •  حکیم احمد شجاع (A)
  •  امانت لکھنوی (B)
  •  خوارزم شاہ (C)
  • عبدالحلیم شرر (D)
Check Answer
  •  حکیم احمد شجاع (A)

حالی نے ”حیاتِ جاوید“کے عنوان سے کس کی سوانحِ عمری لکھی؟

  •  شیخ سعدیؒ (A)
  • مرزا غالب (B)
  •  سر سید احمد خان (C)
  • مولوی ذکاء اللہ (D)
Check Answer
  •  سر سید احمد خان (C)

95۔ موسیٰ کا لفظی مطلب کیا ہے؟

  • پانی سے نکلا ہوا(A)
  •  پاک (B)
  •  کلام کرنے والا (C)
  • معزز (D)
Check Answer
  •  پانی سے نکلا ہوا (A)

آتش کدہ“کس شاعر کا شعری مجموعہ ہے؟”

  •  علامہ اقبالؒ (A)
  • مرزا غالب (B)
  •  مولانا حالی (C)
  • ڈاکٹر دین محمد تاثیر (D)
Check Answer
  • ڈاکٹر دین محمد تاثیر (D)

 کون سی ضرب المثل درست ہے؟ 

  •  اندھا کیا جانے بسنت کی بہار (A)
  •  اندھا کیا جانے گلشن کی بہار (B)
  •  اندھا کیا جانے سرسوں کی بہار (C)
  • اندھا کیا جانے باغ کی بہار (D)
Check Answer
  •  اندھا کیا جانے بسنت کی بہار (A)

 معروف ناول ”ٹیڑھی لکیر“ کس نے تخلیق کیا؟ 

  •  عمیرہ احمد (A)
  • خدیجہ مستور (B)
  •  عصمت چغتائی (C)
  • بانو قدسیہ (D)
Check Answer
  •  عصمت چغتائی (C)

 کون سا جملہ درست ہے؟

  •  برائے مہربانی کل ضرور آئیں (A)
  •  برائے مہربانی کرکے کل ضرور آئیں (B)
  • براہِ مہربانی کل ضرور آئیں (C)
  • براہِ مہربانی کرکے کل ضرور آئیں (D)
Check Answer
  • براہِ مہربانی کل ضرور آئیں (C)

عقل کا اندھا، گانٹھ کا پورا“ ضرب المثل ہے۔ اس کا مفہوم ہے؟

  •  بے وقوف مالدار (A)
  •  اَن پڑھ اور جاہل (B)
  •  پڑھا لکھا بے وقوف (C)
  • بے وقوف مگر مستقل مزاج (D)
Check Answer
  •  بے وقوف مالدار (A)

 

« PREV.1 ... 9 10

You cannot copy content of this page

Scroll to Top